Islam Times:
2025-12-13@23:01:08 GMT

پشاور، جماعت اسلامی کا خواتین غزہ مارچ

اشاعت کی تاریخ: 11th, April 2025 GMT

احتجاج میں خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی جنہوں نے فلسطینی پرچم، احتجاجی بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے۔ مظاہرین نے غزہ میں شہید ہونے والے بچوں کی علامتی لاشیں اٹھا کر اسرائیلی مظالم کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

پشاور میں جماعت اسلامی کا خواتین غزہ مارچ

پشاور میں جماعت اسلامی کا خواتین غزہ مارچ

پشاور میں جماعت اسلامی کا خواتین غزہ مارچ

پشاور میں جماعت اسلامی کا خواتین غزہ مارچ

پشاور میں جماعت اسلامی کا خواتین غزہ مارچ

پشاور میں جماعت اسلامی کا خواتین غزہ مارچ

پشاور میں جماعت اسلامی کا خواتین غزہ مارچ

پشاور میں جماعت اسلامی کا خواتین غزہ مارچ

پشاور میں جماعت اسلامی کا خواتین غزہ مارچ

پشاور میں جماعت اسلامی کا خواتین غزہ مارچ

پشاور میں جماعت اسلامی کا خواتین غزہ مارچ

اسلام ٹائمز۔ غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف جماعت اسلامی خیبرپختونخوا کے تحت پشاور میں خواتین نے احتجاجی مارچ کیا۔ مارچ کی قیادت امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا وسطی عبدالواسع اور امیر جماعت اسلامی ضلع پشاور بحراللہ ایڈووکیٹ نے کی۔ مارچ ہشتنگری سے شروع ہوکر اشرف روڈ اور جی ٹی روڈ پر اختتام پذیر ہوا۔ احتجاج میں خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی جنہوں نے فلسطینی پرچم، احتجاجی بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے۔ مظاہرین نے غزہ میں شہید ہونے والے بچوں کی علامتی لاشیں اٹھا کر اسرائیلی مظالم کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ مظاہرین نے کہا کہ غزہ میں معصوم بچوں اور شہریوں کو بے دردی سے شہید کیا جا رہا ہے جبکہ عالم اسلام خاموش تماشائی بنا ہوا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل معاہدے کے باوجود فلسطینی آبادی پر مسلسل بمباری کر رہا ہے، عالمی برادری اور اقوام متحدہ کو فوری کردار ادا کرنا ہوگا۔.

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: پشاور میں جماعت اسلامی کا خواتین غزہ مارچ بچوں کی

پڑھیں:

اسلام آباد کے ہریوسی اورہروارڈ پر الیکشن لڑیں گے‘ حافظ نعیم الرحمن کا اعلان

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

251214-08-29

 

 

اسلام آباد(نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن کا شیڈول جاری ہونے کے بعد نئے بلدیاتی نظام کی باتیں تاخیری حربے استعمال کرنے کی کوشش ہے، جماعت اسلامی اسلام آباد کے تمام وارڈز میں اپنے کونسلرز کھڑے کرے گی اور انتخابی میدان میں بھرپور قوت کے ساتھ اترے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں جماعت اسلامی کے ذمہ داران کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس میں امیر جماعت اسلامی اسلام آباد نصراللہ رندھاوا، سیکرٹری جنرل زبیر صفدر، نائب امرا اور دیگر عہدیداران بھی شریک تھے۔حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ یہ بات سامنے آئی ہے کہ حکومت نے اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن کا شیڈول جاری ہونے کے باوجود نئے بلدیاتی نظام کی بات چھیڑ  کر ایک بار پھر تاخیری حربے استعمال کرنے کی کوشش کی ہے، جو واضح طور پر بدنیتی پر مبنی اقدام ہے۔ الیکشن کمیشن پہلے ہی عوامی دباؤ میں آ کر 15 فروری 2026 کو اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا اعلان کر چکا ہے، لیکن حکومت تیسری بار بھی اس انتخابی عمل سے بھاگنے کی کوششوں میں مصروف ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسلام آباد کے تمام 1125 وارڈز کی نشستوں پر جماعت اسلامی اپنے کونسلرز کے امیدواران کھڑے کرے گی اور انتخابی میدان میں بھرپور قوت کے ساتھ اترے گی۔ حافظ نعیم الرحمن نے حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد کے عوام اپنے بنیادی جمہوری حقوق سے مزید محروم نہیں رہ سکتے۔ اس بار جماعت اسلامی حکومت کو بھاگنے نہیں دے گی اور ان کے ہر قدم پر نظر رکھے گی۔ انہوں نے دوٹوک اعلان کیا کہ اسلام آباد کے لوگوں کا حق ان کو دینا پڑے گا اور بلدیاتی انتخابات ہر صورت میں مقررہ تاریخ پر کرانے ہوں گے۔ جماعت اسلامی نے واضح کر دیا ہے کہ وہ شہر اقتدار میں بلدیاتی نظام کو مزید یرغمال نہیں بننے دے گی اور قانونی و عوامی محاذ پر حکومت کا مضبوطی سے مقابلہ کرے گی۔ امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ وہ خود اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کی مہم میں شریک ہوں گے جماعت اسلامی اسلام آباد میں منتخب ہو کر عوام کی خدمت کرے گی۔

 

امیر جماعت اسلامی اسلام آباد نصراللہ رندھاوا پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں

نمائندہ جسارت

متعلقہ مضامین

  • اسلام آباد کے ہریوسی اورہروارڈ پر الیکشن لڑیں گے‘ حافظ نعیم الرحمن کا اعلان
  • جماعت اسلامی کا ٹریفک حادثات میں انسانی جانوں کے ضیا ع پر کراچی بھر میں دھرنوں کا اعلان
  • کراچی میں ٹریفک حادثات، جماعت اسلامی کا شہر بھر میں احتجاجی دھرنوں کا اعلان
  • جماعتِ اسلامی کراچی کا نمائش چورنگی پر احتجاجی دھرنا
  • کراچی میں خونی ڈمپر راج! منعم ظفر کا بڑا اعلان
  • مولانا محمد علی قدسی سپرد خاک‘ محمد اسحاق خان نے نماز جنازہ پڑھائی
  • جماعت اسلامی خواتین ضلع جنوبی کے تحت اجتماع ناظمات کا انعقاد
  • پشاور: جماعت اسلامی کے سابق امیر سراج الحق اسٹوڈنٹس ٹیلنٹ ایکسپو سے خطاب کررہے ہیں
  • تعلیم سے تعمیر کا سفر ہمارا وژن ‘ اسی سے ہمارا شہر اور ملک بھی ترقی کرے گا ،منعم ظفر خان
  • جماعت اسلامی کی جدوجہد کا مقصد قرآن کے نظام کا عملی نفاذ ہے‘ حمیرا طارق