یو این چائنیز ڈے 2025ْ   اور پانچویں  سی ایم جی چائنیز لینگویج ویڈیو فیسٹیول  کا آغاز  WhatsAppFacebookTwitter 0 10 April, 2025 سب نیوز

اقوام متحدہ :  یو این چائنیز ڈے  2025   اور پانچویں  سی ایم جی چائنیز لینگویج ویڈیو فیسٹیول کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔

جمعرات کے روز چینی میڈیا نے بتایا کہ اس ایونٹ کا انعقاد چائنا میڈیا گروپ،جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر  اور  دیگر بین الاقوامی تنظیموں میں چین کے مستقل مشن  اور اقوام متحدہ کے جنیوا دفتر نے مشترکہ طور پر کیا ہے۔

“چائنا ٹریول” کی تھیم پر مبنی یہ ایونٹ دنیا بھر کے تخلیق کاروں کو دعوت دیتا ہے کہ وہ  چین میں اپنے سفری تجربات کو ریکارڈ کریں، چین کے رسم و رواج، ثقافتی دلکشی اور جدید ترقی کی نمائش کریں، اور چین کو جاننے اور سمجھنے کے لئے دنیا کو  ایک موقع  فراہم کریں۔
یہ چائنا میڈیا گروپ کے یورپی صدر   دفتر کی جانب  سے  یو این چائنیز ڈے    اور   سی ایم جی چائنیز لینگویج ویڈیو فیسٹیول  کے انعقاد کا  مطسلسل پانچواں سال ہے ۔

گزشتہ چار ایڈیشنز میں سی ایم جی چائنیز لینگویج ویڈیو فیسٹیول  میں  60 سے زائد ممالک اور خطوں سے 3000 سے زیادہ اعلیٰ معیار کی ویڈیو ز موصول ہوئی ہیں جس سے اس پروگرام کی عالمی مقبولیت کا اندازہ ہوتا ہے ۔

.

ذریعہ: Daily Sub News

پڑھیں:

عازمین حج کے لیے ویکسین کی فراہمی کا آغاز 21 اپریل سے ہوگا

وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کی زیر صدارت حج انتظامات کا جائزہ اجلاس میں بتایا گیا کہ حاجیوں کے لیے ویکسین کی فراہمی کا آغاز 21 اپریل سے ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں:ہزاروں پاکستانی عازمین حج کے لیے کیوں نہیں جا سکیں گے، وفاقی وزیر مذہبی امور نے وجہ بتا دی

اجلاس میں سیکرٹری مذہبی امور سید عطاالرحمان سمیت اعلیٰ حکام نے بریفنگ دی جبکہ حاجی کیمپوں میں ویکسین کی فراہمی کے انتظامات اور دیگر سہولیات کا جائزہ لیاگیا۔

اس موقع پر وفاقی وزیر نے کہا کہ ضیوف الرحمان کی خدمت کے لیے تمام حاجی کیمپ تیار ہیں، عازمین حج زحمت سے بچنے کے لیے پاک حج ایپ پر دیے گئے شیڈول کے مطابق حاجی کیمپ آئیں۔

بریفنگ میں بتایا گیا کہ اسلام آباد، لاہور، پشاور، ملتان میں ویکسین کی فراہمی 21 اپریل سے شروع ہو گی، کراچی، رحیم یار خان، سکھر، فیصل آباد اور سیالکوٹ میں 22 اپریل سے ویکسین فراہمی کا آغاز ہو گا۔کوئٹہ کے عازمین حج کو لازمی ویکسین لگانے کا آغاز 23 اپریل سے ہو گا۔رحیم یار خان کا عارضی حاجی کیمپ 22 تا 24 اپریل کام کرے گا۔

عازمین کرام متعلقہ حاجی کیمپوں میں لازمی ویکسین، ادویات کی پیکنگ اور حج تحائف وصول کریں گے۔پرواز سے دو دن قبل متعلقہ حاجی کیمپ سے ٹکٹ، ویزہ، شناختی لاکٹ، سٹیکرز اور موبائل سم حاصل کرنا ہو گی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

حج ویکسین سردار محمد یوسف سید عطاالرحمان وفاقی وزیر مذہبی امو

متعلقہ مضامین

  • عازمین حج کے لیے اہم خبر
  • پاکستان میں پولیو کے خلاف سال کی دوسری قومی مہم کا آغاز
  • ’باپ تو سپر مین ہوتا ہے‘، بچے کو گرمی سے بچانے کے لیے باپ نے سیٹ پر ہاتھ رکھ لیے، ویڈیو وائرل
  • کراچی: ایف آئی اے دفتر میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا
  • شاہین شاہ آفریدی کو گولڈ پلیٹڈ آئی فون کا تحفہ، ویڈیو وائرل
  • سندھ میں انسداد پولیو مہم کا باقاعدہ آغاز
  • جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت آج ہوگی، پانچویں بار گواہان کی طلبی
  • جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت آج ہوگی، پانچویں بار گواہان کی طلبی
  • عازمین حج کے لیے ویکسین کی فراہمی کا آغاز 21 اپریل سے ہوگا
  • چین میں پندرہویں بیجنگ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کا آغاز