نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے آذربائیجان کے وزیر اقتصادیات میکائل جباروف کی ملاقات
اشاعت کی تاریخ: 8th, April 2025 GMT
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 اپریل2025ء) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے آذربائیجان کے وزیر اقتصادیات میکائل جباروف نے منگل کو یہاں ون آن ون ملاقات کی۔
(جاری ہے)
ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق میکائل جباروف نے ان کی اور اپنے وفد کی مہمان نوازی پر نائب وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا۔ ملاقات کے دوران نائب وزیر اعظم نے مضبوط کثیر شعبہ جاتی تعاون کے ذریعے پاکستان اور آذربائیجان کے دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔
.ذریعہ: UrduPoint
کلیدی لفظ: تلاش کیجئے
پڑھیں:
وزیراعظم سے وزیر دفاعی پیداوار کی ملاقات
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
251212-08-3
اسلام آباد (صباح نیوز) وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر دفاعی پیداوار رضا حیات ہراج نے ملاقات کی،ملاقات میںوزارت دفاعی پیداوار سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی،ملاقات میںملک کی مجموعی و سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہء خیال کیا گیا۔