ای سی سی اجلاس؛ وزارت خزانہ کیلئے 9 ارب روپے کی ضمنی گرانٹ منظور
اشاعت کی تاریخ: 7th, April 2025 GMT
سٹی 42 : ای سی سی نے وزارت خزانہ کیلئے 9 ارب روپے کی ضمنی گرانٹ منظور کرلی۔
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس ہوا، جس میں ای سی سی نے وزارت خزانہ کیلئے 9 ارب روپے کی ضمنی گرانٹ منظور کرلی۔ اس کے علاوہ 5 کروڑ روپے کی گرانٹ انسانی حقوق کمیشن کے لیے منظور کرلی گئی۔ بچوں کی حفاظتی ویکسینیشن کیلئے 23.
انٹربینک میں ڈالر مہنگا
اجلاس میں نیشنل فورینزک ایجنسی منصوبے کیلئے 1.06 ارب روپے کی گرانٹ کی منظوری دی گئی۔ ای سی سی نے سرکاری عمارتوں کی مرمت کیلئے 26 کروڑ 48 لاکھ روپے مختص کردیئے۔ اس کے علاوہ جناح میڈیکل کمپلیکس کیلئے 3.57 ارب روپے کی گرانٹ منظور کرلی۔
ای سی سی نے دانش ایجوکیشن ٹرسٹ کیلئے 54.5 ارب روپے کی گرانٹ منظور کرلی۔
ذریعہ: City 42
کلیدی لفظ: ارب روپے کی گرانٹ گرانٹ منظور کرلی
پڑھیں:
افغان شہریوں کی واپسی: ازالہ شکایات کیلئے وزارت داخلہ میں24/7 کنٹرول روم قائم
فائل فوٹو۔افغان شہریوں کی واپسی کے دوران شکایات کے ازالے کیلئے وزارت داخلہ میں کنٹرول روم قائم کر دیا گیا ہے۔
اسلام آباد سے حکام کے مطابق وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے کابل میں اعلان کے بعد کنٹرول روم قائم کیا گیا ہے۔
حکام کے مطابق کنٹرول روم نیشنل کرائسس اینڈ انفارمیشن منیجمنٹ سیل میں قائم کیا گیا ہے۔
حکام کے مطابق کنٹرول روم 24 گھنٹے افغان شہریوں کی معاونت کیلئے کام کرے گا۔