Islam Times:
2025-04-22@06:35:57 GMT

اورکزئی، آئی ایس او کا تفریحی ٹور

اشاعت کی تاریخ: 7th, April 2025 GMT

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان خیبر پختونخوا ریجن کے ریجنل صدر محمد حسن نے ریجنل، ضلعی و یونٹس کابینہ سمیت ضلع اورکزئی کے مختلف تفریحی مقامات کا دورہ کیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

اورکزئی، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کا تفریحی ٹور

اورکزئی، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کا تفریحی ٹور

اورکزئی، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کا تفریحی ٹور

اورکزئی، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کا تفریحی ٹور

اورکزئی، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کا تفریحی ٹور

اورکزئی، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کا تفریحی ٹور

اورکزئی، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کا تفریحی ٹور

اورکزئی، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کا تفریحی ٹور

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان خیبر پختونخوا ریجن کے ریجنل صدر محمد حسن نے ریجنل، ضلعی و یونٹس کابینہ سمیت ضلع اورکزئی کے مختلف تفریحی مقامات کا دورہ کیا۔ جس میں اراکین آئی ایس او نے اورکزئی کے مختلف سیاحتی مقامات کی سیر و تفریح کی اور معروف مذہبی و روحانی شخصیت سید میر انور شاہ کے مرقد پر بھی حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی، اس موقع پر سینئر احباب بھی موجود تھے۔.

ذریعہ: Islam Times

پڑھیں:

خیبرپختونخواہ میں سکیورٹی فورسز نے دو مختلف آپریشن، 6 خوارج کو ہلاک کردیا گیا

راولپنڈی ( اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ آئی پی اے ۔ 21 اپریل 2025ء ) خیبرپختونخواہ میں سکیورٹی فورسز نے دو مختلف آپریشن کئے، آپریشن میں 6 خوارج کو ہلاک کردیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں آپریشن کے دوران 5 خوارج مارے گئے۔

(جاری ہے)

اسی طرح سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں کاروائی کے دوران ایک خوارج کا سرغنہ ذبیح اللہ عرف ذاکر ان کو ہلاک کردیا گیا۔

ذبیح اللہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کوانتہائی مطلوب تھا۔ ہلاک سرغنہ دہشتگردی کی کاروائیوں اور بے گناہوں میں ملوث تھا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ علاقے میں مزید خوارج کی تلاش کیلئے کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔ سکیورٹی فورسز دہشتگردی کی لعنت کو ختم کرنے کیلئے پرعزم ہیں۔ 

متعلقہ مضامین

  • خیبرپختونخواہ میں سکیورٹی فورسز نے دو مختلف آپریشن، 6 خوارج کو ہلاک کردیا گیا
  • کراچی، مختلف ٹریفک حادثات میں 3 افراد جاں بحق، ایک زخمی
  • کینالز کیخلاف سندھ میں تحریک انصاف اور دیگر جماعتوں کے دھرنے
  • 6 کینال منصوبے کیخلاف سندھ کے مختلف شہروں میں ہڑتال
  • ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف امریکا میں 700 مقامات پر ہزاروں افراد کے مظاہرے
  • میں نے کچھ غلط نہیں کیا’ سیریز ایڈولینس پر ایک مختلف نقطہ نظر‘
  • دنیا زراعت میں آگے بڑھ گئی، ہم قیمتی وقت گنواتے رہے: وزیراعظم
  • اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
  • آزاد کشمیر اور کے پی میں بارش سے موسم سرد
  • اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے