Nawaiwaqt:
2025-04-22@09:51:27 GMT

مرغی کے گوشت کی قیمت قابو سے باہر

اشاعت کی تاریخ: 6th, April 2025 GMT

مرغی کے گوشت کی قیمت قابو سے باہر

کوئٹہ میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافے کے بعد فی کلو مرغی 880  روپےکی ہوگئی۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق مرغی کے فی کلو گوشت کی قیمت میں ایک روز میں 54 روپے اضافہ ہوگیا، جس کے بعد مرغی کے فی کلو گوشت کی قیمت 746 سے بڑھ کر 800 روپے ہوگئی ہے جبکہ کچھ مقامات کر مرغی 880 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہی ہے۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق مرغی کےگوشت کے سرکاری نرخ 595 روپے فی کلو ہیں جبکہ رمضان اورعید پرمرغی کاگوشت 840 روپے تک میں فروخت کیا جا رہا تھا۔دوسری جانب سیکرٹری زراعت پنجاب نے مرغی کی قیمتوں سے متعلق 2 الگ الگ فہرستیں جاری کرنے پر نوٹس جاری کردیا۔ذرائع کے مطابق سیکرٹری زراعت پنجاب نے  مارکیٹ کمیٹیوں کے افسران کے خلاف کارروائی اور مرغی کی قیمت سے متعلق سرکاری لسٹ پرعمل کرنے کا حکم دیا ہے۔
 

.

ذریعہ: Nawaiwaqt

کلیدی لفظ: گوشت کی قیمت مرغی کے فی کلو

پڑھیں:

نان اور چپاتی کی قیمتوں میں کمی

محمد حسن: گندم کی قیمتوں میں کمی کے بعد حیدرآباد میں نان اور چپاتی کی قیمتوں میں کمی کردی گئی۔

 ڈپٹی کمشنر حیدرآباد نے قیمتوں کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔100 گرام چپاتی کی قیمت 10 روپے جبکہ120 گرام  تندوری نان کی قیمت 15 روپے مقرر کر دی گئی.

180 گرام تندوری نان کی قیمت 24 روپے مقرری کی گئی ہے،نوٹیفکیشن کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔


 
 

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ارتھ ڈے (Earth Day) پر پیغام

متعلقہ مضامین

  • نان اور چپاتی کی قیمتوں میں کمی
  • سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، نرخ نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے
  • زندہ برائلرمرغی کی قیمت مزید 10روپے کمی
  • درجہ دوم‘ سوم کے آئل‘ گھی کی قیمت میں 18 سے 24 روپے کلو کمی 
  • پورٹیبل اے سی کے استعمال سے بجلی کا بل کم آتا ہے؟
  • 2025-26 وفاقی بجٹ خسارہ 7222 ہزار ارب رہنے کا امکان
  • راولپنڈی میں گھر کے باہر کھیلتے ہوئے لاپتہ ہونے والی 5 سالہ بچی پُراسرار طور پر جاں بحق
  • آٹے کے بعد گھی کی قیمت میں بھی بڑی کمی
  • آٹے کے بعد گھی کی قیمت میں بھی بڑی کمی
  • کراچی: احمدیوں کی عبادت گاہ کے باہر احتجاج کے دوران ایک شخص کی ہلاکت کا مقدمہ درج