فیصل آباد میں مقیم مزید 60افغان شہری کیمپ میں پہنچا دیئے گئے
اشاعت کی تاریخ: 5th, April 2025 GMT
طیب مقبول : فیصل آباد میں غیر قانونی طورپر مقیم مزید ساٹھ افغان شہری کیمپ میں پہنچا دیئے گئے
باون افغان شہریوں کے پاس افغانی شناختی کارڈ بھی موجود ہیں ،باون افغان شہری عرصہ دراز سے مہاجر کارڈ پر فیصل آباد میں مقیم تھےگزشتہ رات مرد وخواتین اور بچوں سمیت 142 افغانیوں کو ڈی پورٹ کیا گیا تھا
مجموعی طور فیصل آباد میں 1444 افغان شہریوں کی نشاندہی کی گئی تھی
حالیہ پکڑے جانیوالے افعانیوں کی اگلی کھیپ دو روز میں ڈی پورٹ کی جائے گی
انسٹاگرام کا اہم فیچر ختم کرنے کا فیصلہ؛صارفین افسردہ
.ذریعہ: City 42
کلیدی لفظ: فیصل آباد میں
پڑھیں:
افغان شہریوں کی واپسی، شکایات کے ازالے کیلئے کنٹرول روم قائم
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )افغان شہریوں کی واپسی کے دوران شکایات کے ازالے کیلئے وزارت داخلہ میں کنٹرول روم قائم کردیا گیا۔
نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے کابل میں اعلان کے بعد کنٹرول روم قائم کیا گیا ہے۔
حکام کے مطابق کنٹرول روم نیشنل کرائسس اینڈ انفارمیشن مینجمنٹ سیل میں قائم کیا گیا جو 24 گھنٹے افغان شہریوں کی معاونت کے لیے کام کرے گا۔
اسحاق ڈار نے افغان عبوری وزیرخارجہ امیرخان متقی سے بھی ٹیلی فونک رابطہ کیا۔
ترجمان دفترخارجہ کے مطابق امیرخان نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی ہے۔
او آئی سی کے نمائندہ خصوصی کی قیادت میں اعلیٰ سطحی وفد کا مظفرآباد، آزاد جموں و کشمیر کا دورہ
مزید :