Jang News:
2025-12-14@09:24:55 GMT

کراچی میں موسم آج بھی گرم ، پارہ 39 ڈگری تک جانے کا امکان

اشاعت کی تاریخ: 5th, April 2025 GMT

کراچی میں موسم آج بھی گرم ، پارہ 39 ڈگری تک جانے کا امکان

— فاائل فوٹو

محکمۂ موسمیات نے کراچی کا موسم گرم اور خشک رہنےکی پیش گوئی کر دی۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔

شہرِ قائد میں زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 37 سے 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔

کراچی میں موسم آج بھی گرم اور خشک رہنے کا امکان

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔

ٓکراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کم سےکم درجہ حرارت 23.

8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

شہر میں آج شمال مغرب کی سمت سے گرم اور خشک ہوائیں چل رہی ہیں جن میں نمی کا تناسب 73 فیصد ہے۔

ذریعہ: Jang News

کلیدی لفظ: گرم اور خشک رہنے رہنے کا امکان کراچی میں

پڑھیں:

چین: مزدوروں نے چھ گھنٹے میں ڈھائی کلومیٹر طویل سڑک بنا ڈالی

چین میں مزدوروں نے ٹریفک روانی میں خلل ڈالے بغیر 2.4 کلو میٹر کی سڑک بنا ڈالی۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق کنسٹرکٹر منیجرز نے خستہ حال سڑک کی مرمت کے لیے سڑک کو بند کرنے کے بجائے رات کے وقت کام کرنے کا فیصلہ کیا اور صرف چھ گھنٹوں کے اندر پوری سڑک بنا دی۔

مزدوروں نے قلیل مدت کے اندر 8000 ٹن ایسفالٹ بچھا کر بیجنگ کے چوتھے رنگ روڈ کو اس پر آنے والے پہلے مسافر سے قبل مکمل کردیا۔

واضح رہے چین میں تعمیراتی کام کا انتہائی رفتار کے ساتھ ہونا ایک عام سی بات ہے۔ کچھ برس قبل ایک چینی کمپنی نے صرف 29 گھنٹوں میں اپارٹمنٹ کے لیے عمارت کھڑی کر دی تھی۔

متعلقہ مضامین

  • ملک میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی، کراچی کا موسم کیسا رہے گا؟
  • تکنیکی و آپریشنل: اندرون وبیرون ملک جانے والی 7 پروازیں منسوخ
  • ڈگری کیس: جسٹس طارق کا خود ہائیکورٹ کے سامنے پیش ہونیکا امکان
  • ڈگری تنازع کیس میں بڑی پیش رفت، جسٹس طارق جہانگیری کا خود ہائیکورٹ کیسامنے پیش ہونے کا امکان
  • ڈگری تنازع کیس میں بڑی پیش رفت؛ جسٹس طارق جہانگیری کا خود ہائیکورٹ کے سامنے پیش ہونے کا امکان
  • ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی
  • سنگیتا نے صائمہ نور کو ہراساں اور گھنٹوں یرغمال بنائے جانے کی تفصیلات بیان کردیں
  • 19 دسمبر سے شدید یخ بستہ موسم ,محکمہ موسمیات کی بڑی پیش گوئی
  • محکمہ موسمیات نے کراچی میں سردی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی کردی
  • چین: مزدوروں نے چھ گھنٹے میں ڈھائی کلومیٹر طویل سڑک بنا ڈالی