Daily Mumtaz:
2025-12-13@23:15:36 GMT
بجلی کی فی یونٹ اوسط قیمت 45.05 روپے سے کم کرکے 37.64 روپے کردی گئی
اشاعت کی تاریخ: 3rd, April 2025 GMT
بجلی کی فی یونٹ اوسط قیمت 45.05 روپے سے کم کرکے 37.64 روپے کردی گئی
بجلی کی فی یونٹ اوسط قیمت میں7.41روپے کمی کی گئی ہے، جس کے بعد فی یونٹ اوسط قیمت45.05 روپے سے کم کرکے 37.64 روپے کردی گئی۔
دستاویز کے مطابق گھریلو صارفین کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 7.15 روپے کمی کی گئی، کمرشل صارفین کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 8.
جنرل سروسز کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 7.18 روپے کمی کی گئی،
جنرل سروسز کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت 56.66 روپے سے کم کرکے 49.48 روپے مقرر کی گئی ہے۔
دستاویز کے مطابق صنعتی صارفین کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں7.69روپے کمی کے بعد صنعتی صارفین کیلئے فی یونٹ بجلی48.19 روپے سےکم کرکے40.51 روپے کردی گئی۔
بلک سپلائی کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 7.18 روپے کمی کردی گئی،
بلک سپلائی کیلئے بجلی فی یونٹ قیمت55.05 روپے سے کم کرکے 47.87 روپے کردی گئی۔
دستاویز کے مطابق زرعی شعبے کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں7.18 روپے کمی کردی گئی، زرعی شعبے کیلئے بجلی فی یونٹ قیمت 41.76 روپے سے کم کرکے 34.58 روپے کر دی گئی۔ Post Views: 1
ذریعہ: Daily Mumtaz
کلیدی لفظ: کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں فی یونٹ اوسط قیمت 05 روپے سے کم کرکے روپے کمی کی گئی روپے کردی گئی صارفین کیلئے
پڑھیں:
ایک تولہ سونے کی قیمت میں 10 ہزار 700 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">