اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 اپریل2025ء) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے )کے فضائی میزبانوں نے عید کے ایام میں سفر کرنے والے مسافروں کے ساتھ عید منائی۔ پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق فضائی میزبانوں نے دوران پرواز مسافروں کی مٹھائیوں اور خصوصی پکوانوں کے ساتھ تواضع کی۔

(جاری ہے)

پی آئی اے کے برانڈ نام سے مزین کیک بھی کاٹے گئے ، یہ سلسلہ چاند رات ، عید ، ٹرو اور مرو کے دوران جاری رہا ۔

پی آئی اے کے ترجمان کی طرف سے ایئر لائن کے آفیشل سوشل میڈیا اکائونٹس پر کچھ تصاویر بھی شیئر کی گئیں جن میں دوران پرواز عید کی ان تقریبات کی عکاسی کی گئی ہے جہاں مہمانوں کو خاص دن پر خصوصی کھانے اور مٹھائی پیش کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ پی آئی اے نے فضائی مسافروں کے نام تہنیتی پیغامات کا بھی تبادلہ کیا گیا ۔.

ذریعہ: UrduPoint

کلیدی لفظ: تلاش کیجئے پی آئی اے کے

پڑھیں:

رنگ روڈ پیدل عبور کرنے والے شہری پر مقدمہ درج

رنگ روڈ پیدل عبور کرنے والے شہری پر تھانہ ڈیفنس سی میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مقدمہ رنگ روڈ پولیس کے اہلکار عامر محمود کے بیان پر درج کیا گیا۔

ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ ارسلان نامی شخص نے نواز شریف انڈرپاس کے قریب رنگ روڈ کو پیدل عبور کیا۔

ایف آئی ار میں یہ بھی کہا کہ ملزم نے ٹریفک میں خلل ڈال کر دوسروں کی زندگی خطرے میں ڈالی۔

متعلقہ مضامین

  • رحیم یارخان: شہری سے لاکھوں روپے لوٹ کر لیجانے والے 5 ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک
  • ٹنڈو جام: پلانٹ فار دی پلانیٹ اکیڈمی کی جانب سے ماحولیاتی سرگرمیں حصہ لینے والے طلبہ کاسرٹیفیکیٹ کے ساتھ گروپ فوٹو
  • اسرائیلی فضائی حملے میں شہادت پانے والے بہادر اور جری حماس کمانڈر رعد سعد کون ہیں؟
  • بھارت: کرپشن کے الزام میں چار کرکٹر معطل، ایف آئی آر درج
  • آزاد پتن، مسافر بس دریائے جہلم میں گرنے سے 10 افراد جاں بحق
  • رنگ روڈ پیدل عبور کرنے والے شہری پر مقدمہ درج
  • پشاور پولیس نے مسافروں کو جعلی بائیک رائیڈرز سے بچانے کے لیے بڑا فیصلہ  کرلیا
  • کراچی: ملکی تاریخ میں پہلی بار فضائی ای چالان کا آغاز، 2 گاڑیوں پر بھاری جرمانے عائد
  • قوم برسوں فیض حمید اور جنرل باجوہ کے بوئے بیجوں کی فصل کاٹے گی، وزیر دفاع۔ ساتھ دینے والے سیاستدانوں کا بھی فوجی عدالت میں ٹرائل ہونا چاہیے، رانا ثناء اللہ
  • سندھ پولیس کے زخمی میاں بیوی افسران کی شادی کی دوسری سالگرہ اسپتال میں منائی گئی