Express News:
2025-04-23@09:30:25 GMT

گزشتہ ہفتے کے مقبول اسمارٹ فونز کی فہرست جاری

اشاعت کی تاریخ: 1st, April 2025 GMT

ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ گلیکسی اے 56 کی ٹرینڈنگ اسمارٹ فون کی فہرست میں ٹاپ پوزیشن بدستور برقرار ہے۔ تاہم، اس ہفتے کی ٹاپ 10 ڈیوائسز میں ویوو اور ایپل آئی فون کے اسمارٹ فونز نے جگہ بنائی ہے۔

گزشتہ ہفتے ٹرینڈنگ میں رہنے والے اسمارٹ فونز کی جاری کی گئی فہرست درج ذیل ہے:

فہرست کے مطابق پہلے نمبر پر سام سنگ گلیکسی اے 56 جبکہ دوسرے نمبر پر شیاؤمی پوکو ایف 7 الٹرا موجود ہے۔

انفنکس نوٹ 50 پرو +  تیسرے، سام سنگ گلیکسی ایس 25 الٹرا چوتھے، شیاؤمی پوکو ایف 7 پرو پانچویں (نئی انٹری) اور  شیاؤمی پوکو ایکس 7 پرو چھٹے نمبرپر ہیں۔

سام سنگ گلیکسی اے 36 ساتویں، سام سنگ گلیکسی اے 55 آٹھویں، ویو ایکس 200 الٹرا  نویں (نئی انٹری) اور 10 ویں نمبر پر ایپل آئی فون 16 پرو میکس (نئی انٹری) براجمان ہیں۔

.

ذریعہ: Express News

پڑھیں:

بانی سے ان کے خاندان کے افراد کی آج ملاقات متوقع

بانی پی ٹی آئی سے ان کے خاندان کے افراد کی آج ملاقات کا امکان ہے۔

سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ نے جیل حکام کو فیملی ممبران کی فہرست بھجوادی۔

فہرست میں علیمہ خان، نورین نیازی اور عظمیٰ خان سمیت دیگر کے نام شامل ہیں۔

متعلقہ مضامین

  • پاکستان کا ہمسایہ ممالک کے ساتھ تجارتی خسارہ بڑھ کر 8.467 ارب ڈالر ہو گیا
  • ہمسایہ ممالک کے ساتھ تجارتی خسارہ 34.37 فیصد بڑھ کر 8.467 ارب ڈالر ہو گیا
  • سونا بیچنے کی اے ٹی ایم مقبول
  • چین کی بجلی پیدا کرنے کی نصب شدہ صلاحیت میں 14.6 فیصد اضافہ
  • کترینہ کیف کی بہن کی بالی ووڈ میں دھواں دار انٹری، فلم کا ٹیزر جاری
  • بانی سے ان کے خاندان کے افراد کی آج ملاقات متوقع
  • سام سنگ کا نیا اسمارٹ فون آتے ہی چھا گیا!
  • کراچی، جسٹس (ر) مقبول باقر پر حملے کا ملزم معاویہ عدم شواہد پر 12 سال بعد بری
  • کراچی: جسٹس (ر) مقبول باقر پر حملے کا ملزم عدم شواہد پر 12 سال بعد بری
  • کشمیر، گلگت بلتستان میں بارش، کراچی ہیٹ ویو کی لپیٹ میں