لاہور: عید الفطر کے دوسرے روز بھی سیکیورٹی کے سخت انتظامات
اشاعت کی تاریخ: 1st, April 2025 GMT
— فائل فوٹو
لاہور بھر میں عید الفطر کے دوسرے روز بھی سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔
بہاولپور میں نادرن بائی پاس پر مبینہ پولیس مقابلے میں 4 زیرِ حراست ملزمان ہلاک ہو گئے۔
سی سی پی او لاہور کے مطابق عیدالفطر کے دوسرے روز صوبائی دارالحکومت میں ون ویلنگ، ہوائی فائرنگ اور ہلڑ بازی کی ہرگز اجازت نہیں ہے۔
ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ ٹریفک پولیس شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی یقینی بنائے۔
.ذریعہ: Jang News
پڑھیں:
پی ٹی آئی کے جھنڈے سے بنے کپڑے پہن کر اڈیالہ جیل پہنچنے والے کارکن کو حراست میں لے لیا گیا
پاکستان تحریک انصاف کے جھنڈے سے بنے کپڑے پہن کر اڈیالہ جیل راولپنڈی پہنچنے والے پارٹی کارکن کو حراست میں لے لیا گیا۔
رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی کارکن گلزار کا تعلق جنوبی وزیرستان سے ہے، پی ٹی آئی کارکن کو پولیس چوکی اڈیالہ منتقل کر دیا گیا۔
زیر حراست کارکن پی ٹی آئی جھنڈے سے بنے کپڑے پہن کر اڈیالہ جیل ہے باہر پہنچا تھا۔