WE News:
2025-04-22@07:41:17 GMT
فرشی شلور بھی ملتانی کڑھائی والے سوٹ کو مات نہ دے سکی
اشاعت کی تاریخ: 1st, April 2025 GMT
آج کل سوشل میڈیا پہ فرشی شلور کے چرچے زبان زدِ عام ہیں، لیکن ملتانی کڑھائی والے سوٹ کی ڈیمانڈ اب بھی برقرار ہے۔
ملتانی کڑھائی کی خاصیت کیا ہے، دیکھیئے مہ جبین کی یہ رپورٹ
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
.ذریعہ: WE News
پڑھیں:
امریکا کے ساتھ اختلافات حل کرنے والے فریقین کا احترام ہے، چین
چین نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ اقتصادی وتجارتی اختلافات حل کرنے والے تمام فریقین کا احترام کرتے ہیں۔
چینی وزارت تجارت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کسی فریق نے چین کے خرچے پر معاہدے کیے تو اس کی مخالفت کریں گے۔
بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ کسی ملک نے ایسی کوشش کی تو چین جوابی اقدامات کرے گا، چین اپنے حقوق اور مفادات کا تحفظ کرنے کے قابل اور پُرعزم ہے۔
Post Views: 2