پشاور، عید ملن پارٹی برائے طلباء پاراچنار
اشاعت کی تاریخ: 31st, March 2025 GMT
پروگرام میں مختلف امور اور حالات حاضرہ پر تبادلہ خیال کیا گیا، جس میں ریجنل صدر محمد حسن سمیت ریجنل کابینہ، ضلعی کابینہ و کیمپس یونٹس کے اراکین نے خصوصی شرکت کی، پروگرام کے اختتام پر طعام کا اہتمام بھی کیا گیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
پشاور، آئی ایس او کے زیراہتمام عید ملن پارٹی برائے طلباء پاراچنار

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان خیبر پختونخوا ریجن ضلع پشاور کے زیر اہتمام "گرینڈ عید ملن پارٹی برائے طلباء پاراچنار" کا انعقاد یونیورسٹی آف پشاور میں کیا گیا۔ جس میں راستوں کی بندش کے باعث پشاور کے مختلف ہاسٹلز میں مقیم طلباء نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ پروگرام میں مختلف امور اور حالات حاضرہ پر تبادلہ خیال کیا گیا، جس میں ریجنل صدر محمد حسن سمیت ریجنل کابینہ، ضلعی کابینہ و کیمپس یونٹس کے اراکین نے خصوصی شرکت کی، پروگرام کے اختتام پر طعام کا اہتمام بھی کیا گیا۔.ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: کیا گیا
پڑھیں:
برسلز: محسن نقوی کی یورپی کمشنر برائے داخلہ سے ملاقات، غیر قانونی امیگریشن پر گفتگو
—تصویر بشکریہ سوشل میڈیاوفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی یورپی یونین کے کمشنر برائے داخلہ امور و مائیگریشن سے برسلز میں ملاقات ہوئی، ملاقات میں غیر قانونی امیگریشن کی روک تھام سے متعلق گفت گو ہوئی۔
انسانی اسمگلنگ کے خلاف اقدامات اور باہمی تعاون بڑھانے پر بات چیت بھی ہوئی۔
اس موقع پر وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ رواں سال پاکستان میں 1 ہزار 770 انسانی اسمگلرز اور ان کے ایجنٹس گرفتار ہوئے۔
ملاقات میں غیر قانونی امیگریشن، انسانی اور منشیات اسمگلنگ کے خلاف مشترکہ حکمتِ عملی کو مزید مضبوط بنائے جانے پر اتفاق کیا گیا۔
وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ اسمگلرز، ڈرگ مافیا اور دہشت گردوں کا گٹھ جوڑ ملک کے لیے سنگین چیلنج ہے۔
انہوں نے کہا کہ اس چیلنج سے نمٹنے کے لیے بین الاقوامی سطح پر قریبی تعاون ناگزیر ہے۔