تقریب میں ڈائریکٹر خانہ فرہنگ ایران سعید طالبی نیا، گورنر سندھ، علمائے کرام، سماجی و سیاسی شخصیات سمیت عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب میں ملکی سالمیت، امت مسلمہ کے اتحاد اور فلسطینی عوام کے لیے خصوصی دعائیں بھی کی گئیں۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

گورنر ہاؤس سندھ میں ایرانی قاریانِ قرآن کی روح پرور تلاوت و نعت خوانی، ڈائریکٹر خانہ فرہنگ ایران سعید طالبی نیا کی شرکت

اسلام ٹائمز۔ گورنر ہاؤس میں منعقدہ اتحادِ رمضان کی افطار ڈنر کی تقریب میں ایرانی قاریانِ قرآن نے روح پرور تلاوت و نعت پیش کی، جس نے شرکاء کے دلوں کو منور کر دیا۔ تقریب میں ڈائریکٹر خانہ فرہنگ ایران سعید طالبی نیا، گورنر سندھ، علمائے کرام، سماجی و سیاسی شخصیات سمیت عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر گورنر سندھ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یومِ القدس مظلوم فلسطینیوں سے یکجہتی اور امت مسلمہ کے اتحاد کا دن ہے۔ انہوں نے کہا کہ 27 رمضان قیام پاکستان ہمارے بزرگوں کی قربانیوں کا نتیجہ ہے، جس کی قدر کرنا اور ملک کی ترقی و استحکام کے لیے اتحاد کو فروغ دینا ہماری ذمہ داری ہے۔ تقریب میں ملکی سالمیت، امت مسلمہ کے اتحاد اور فلسطینی عوام کے لیے خصوصی دعائیں بھی کی گئیں۔.

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: گورنر ہاؤس سندھ میں ایرانی قاریان

پڑھیں:

کینال کے معاملے پر ہمارا مؤقف واضح ہے کہ کینال نہیں بننی چاہئیں، سعید غنی

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر نے کہا کہ جو جماعتیں سڑکیں بند کر رہی ہیں عوام کو مشکلات میں ڈال رہی ہیں ان کو سوچنا چاہیئے کہ مشکلات کا شکار شہری کینال نہیں بنا رہے بلکہ وہ تو خود متاثرین میں سے ہیں، پنجاب اور سندھ حکومت اس پر بات چیت کرے اور مسئلے کو حل کرے۔ اسلام ٹائمز۔ وزیرِ بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ میرا نہیں خیال کہ کینال کے معاملے پر کوئی کنفیوژن ہے، کینال کے معاملے پر ہمارا مؤقف واضح ہے کہ کینال نہیں بننی چاہئیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے مختلف فورمز پر کینال کے معاملے کو ایڈریس کیا اور مخالفت کی، اگر ان اعتراضات کو کوئی سنے گا نہیں تو احتجاج ہوگا۔ سعید غنی کا کہنا ہے کہ کینال کا پروجیکٹ پنجاب حکومت کا ہے، سندھ میں تمام سیاسی جماعتوں کے کینال پروجیکٹ پر اعتراضات ہیں۔

صوبائی وزیر نے کہا کہ جو جماعتیں سڑکیں بند کر رہی ہیں عوام کو مشکلات میں ڈال رہی ہیں ان کو سوچنا چاہیئے کہ مشکلات کا شکار شہری کینال نہیں بنا رہے بلکہ وہ تو خود متاثرین میں سے ہیں۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ پنجاب اور سندھ حکومت اس پر بات چیت کرے اور مسئلے کو حل کرے، کینال کا معاملہ سندھ میں عوامی نوعیت کا بن چکا ہے۔ پیپلز پارٹی کے رہنما نے یہ بھی کہا کہ کینال کے معاملے پر احتجاج کو بات چیت کے ذریعے خوش اسلوبی سے حل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

متعلقہ مضامین

  • عراقچی کی تقریر منسوخ کردی گئی: اقوام متحدہ میں ایران کے مشن کی وضاحت
  • سعودی عرب کیساتھ تعلقات کا جدید دور شروع ہو چکا ہے، ایرانی سفیر
  • تہران یورینیم افزودگی پر کچھ پابندیاں قبول کرنے کو تیار
  • کینال کے معاملے پر ہمارا مؤقف واضح ہے کہ کینال نہیں بننی چاہئیں، سعید غنی
  • کینال کا معاملہ سندھ میں عوامی نوعیت کا بن چکا ہے: سعید غنی
  • ایران امریکا مذاکرات
  • ایران میں اقتصادی بحران سے سب سے زیادہ متاثر متوسط طبقہ
  • ایران کیساتھ مذاکرات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، امریکی محکمہ خارجہ
  • امریکا-ایران مذاکرات؛ ماہرین جوہری معاہدے کا فریم ورک تیار کریں گے، ایرانی وزیرخارجہ
  • ٹرمپ کی تنبیہ کے باوجود اسرائیل کا ایرانی جوہری پروگرام پر حملے کا امکان