Islam Times:
2025-04-22@09:45:17 GMT

کوہاٹ میں یوم القدس ریلی

اشاعت کی تاریخ: 29th, March 2025 GMT

آئی ایس او کے زیراہتمام سالانہ یوم القدس ریلی کا انعقاد قومی امام بارگاہ کوہاٹ تا زرگران بازار کیا گیا۔ جس میں مرکزی محبین انچارج آمین شیرازی نے شرکاء ریلی سے خطاب کیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

کوہاٹ میں یوم القدس کے موقع پر آئی ایس او کے زیراہتمام ریلی

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان خیبر پختونخوا ریجن، ضلع کوہاٹ و ہنگو کے زیر اہتمام سالانہ یوم القدس ریلی کا انعقاد قومی امام بارگاہ کوہاٹ تا زرگران بازار کیا گیا۔ جس میں مرکزی محبین انچارج آمین شیرازی نے شرکاء ریلی سے خطاب کیا۔ ریلی میں علماء کرام، سینئر احباب، ضلعی کابینہ سمیت ممبران اور مومنین نے شرکت کی۔ .

ذریعہ: Islam Times

پڑھیں:

ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام ''کربلائے عصر فلسطین سیمینار''

سیمینار سے حجۃ الاسلام والمسلمین سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری، سابق سینیٹر رہنماء جماعت اسلامی مشتاق احمد، اینکر ایسوسی ایشن پاکستان کے صدر امیر عباس، معروف صحافی و اینکر ہرمیت سنگھ، فرینڈز آف پاکستان کے رہنما بلال اسطل اور ڈاکٹر قندیل عباس کاظمی نے خطاب کیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیراہتمام ''کربلائے عصر فلسطین سیمینار'' کا اہتمام

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی بقیة اللہ کنونشن کے دوسرے روز غزہ اور فلسطین کی صورتحال پر "کربلائے عصر فلسطین سیمینار" کا انعقاد کیا گیا، سیمینار سے حجۃ الاسلام والمسلمین سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری، سابق سینیٹر، رہنماء جماعت اسلامی مشتاق احمد، اینکر ایسوسی ایشن پاکستان کے صدر امیر عباس، معروف صحافی و اینکر ہرمیت سنگھ، فرینڈز آف پاکستان کے رہنما بلال اسطل اور ڈاکٹر قندیل عباس کاظمی نے خطاب کیا۔ سیمینار کی میزبانی جنرل سیکرٹری مجلس وحدت مسلمین پاکستان سید ناصر عباس شیرازی نے کی۔ مقررین نے غزہ اور فلسطین کی موجودہ صورتحال اور ہماری ذمہ داریوں کے حوالے سے گفتگو کی۔

متعلقہ مضامین

  • علامہ ساجد نقوی سے امامیہ علماء کونسل کوہاٹ ڈویژن کے وفد کی ملاقات
  • استحکام پاکستان کانفرنس
  • لاہور، آئی ایس او کی اسرائیلی بربریت کیخلاف احتجاجی ریلی
  • آئی ایس او کے زیراہتمام ملتان پریس کلب کے سامنے اسرائیل کیخلاف احتجاجی ریلی
  • آئی ایس او کے زیراہتمام ملتان پریس کلب کے اسرائیل کے خلاف احتجاجی ریلی
  • ڈیرہ اسماعیل خان، ڈیرہ جات جیپ ریلی نادر مگسی نے جیت لی
  • کوفہ، گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی حضرت علی علیہ السلام کے گھر ’’دار امام علی‘‘ پر حاضری
  • نجف، گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی حضرت علی علیہ السلام کے گھر ’’دار امام علی‘‘ پر حاضری
  • ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام ''کربلائے عصر فلسطین سیمینار''
  • پاک فوج کے زیراہتمام کھاریاں گیریژن میں پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ مقابلے، آرمی چیف نے ایوارڈز تقسیم کیے