جماعت اسلامی کے رہنماء آصف محمود اخوانی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج اگر اسلامی ممالک مل کر اسرائیل کے خلاف کھڑے ہو جائیں تو وہ دن دور نہیں جب اسرائیل صفحہ ہستی سے مٹ جائے گا، فلسطین میں ایک عرصے سے اسرائیل کی دہشتگردی جاری ہے، موجودہ حالات میں ظلم و بربریت کا یہ طوفان تھمتا ہوا نظر نہیں آرہا۔   چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

ملتان، قائد ملت جعفریہ کے حکم پر یوم القدس کی مناسبت سے شیعہ علما کونسل کا احتجاجی مظاہرہ 

اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل ملتان کے زیراہتمام قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی اپیل پر بیت المقدس قبلہ اول کی آزادی اور فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیئے غزہ میں اسرائیلی ظلم و بربریت کے خلاف ملک کے دیگر شہروں کی طرح ملتان، کبیر والا، خانیوال، میانچنوں، شجاعباد، مظفرگڑھ، کوٹ دو، لیہ، سمیت پورے جنوبی پنجاب میں جمعۃ الوداع یوم القدس کے عنوان سے منایا گیا، اس سلسلہ میں شیعہ علماء کونسل ملتان کے زیراہتمام نواں شہر چوک پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے کی قیادت شیعہ علماء کونسل کے رہنما علامہ اظہر عباس شیرازی، علامہ غضنفر علی حیدری اور جماعت اسلامی کے رہنما آصف محمود اخوانی نے کی، جبکہ علامہ سید علی سجاد نقوی، علامہ تنویر الکاظم گیلانی، سید محمد رضا شاہ نقوی، مولانا امجد علی خان، مولانا جعفر حسین قریشی، صابر خان، بشارت عباس قریشی، مولانا تنویر حسین، حاجی طاہر حسین نمبردار، مصور حسین نقوی، سید انیس حیدر نقوی، علامہ سید کاشف ظہور نقوی، مجاہد حسین صدیقی، سید علی قاسم نقوی، الطاف حسین جعفری، مشتاق حسین، حاجی اقبال حسین، کامران حیدر، مہدی حسین لنگاہ، محمد یوسف، اصغر بخاری، آصف گردیزی، احمد عباس، وقار نقوی، افضل جعفری سمیت دیگر نے شرکت کی۔

 احتجاجی مظاہرے کے موقع پر القدس ہمارا ہے"، "اسرائیلی جارحیت نامنظور" اور "فلسطین کی آزادی تک جدوجہد جاری رہے گی، "امریکہ، اسرائیل کی بربادی تک جنگ رہے گی جنگ رہے گی" کے نعرے لگائے گئے، مظاہرے میں شیعہ میانی، سوتری وٹ، مظفرآباد، دائرہ بستی، شیر شاہ سمیت دیگر علاقوں سے ریلیوں کی صورت میں شرکاء نے شرکت کی۔ اس موقع پر  شیعہ علماء کونسل مرکز تبلیغات کے رہنما علامہ اظہر عباس شیرازی، علامہ غضنفر علی حیدری اور جماعت اسلامی کے رہنما آصف محمود خوانی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج اگر اسلامی ممالک مل کر اسرائیل کے خلاف کھڑے ہو جائیں تو وہ دن دور نہیں جب اسرائیل صفحہ ہستی سے مٹ جائے گا، فلسطین میں ایک عرصے سے اسرائیل کی دہشت گردی جاری ہے، موجودہ حالات میں ظلم و بربریت کا یہ طوفان تھمتا ہوا نظر نہیں آرہا، بار بار کے معاہدوں کے باوجود اسرائیل امریکہ کی پشت پناہی سے اپنے ظلم سے باز نہیں آ رہا، مظلوم فلسطینی اپنی ہی سرزمین پر بے گھر ہو چکے ہیں، جہاں نہ خواتین محفوظ ہیں اور نہ ہی بچے۔

یہ سب کچھ اسلامی ممالک کی حکومتوں کا کیا دھرا ہے، جو اسرائیل کے ظلم کو روکنے میں بے بس ہیں، آج اگر اسلامی ممالک مل کر اسرائیل کے خلاف کھڑے ہو جائیں تو وہ دن دور نہیں جب اسرائیل صفحہ ہستی سے مٹ جائے۔ انہوں نے کہا کہ آج کے مظاہرے کا مقصد اسرائیلی جارحیت کے خلاف آواز بلند کرنا اور مظلوم فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کرنا ہے۔ مقررین نے مزید کہا کہ غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ناقابلِ قبول ہیں، بیت المقدس صرف فلسطینیوں کا نہیں بلکہ پوری امت مسلمہ کا مسئلہ ہے، اسرائیل کا اس پر ناجائز قبضہ کسی صورت بھی قابل قبول نہیں۔ انہوں نے کہا کہ غزہ میں جاری قتل و غارت گری عالمی انسانی حقوق کے منہ پر طمانچہ ہے، مگر عالمی طاقتیں اور انسانی حقوق کی علمبردار تنظیمیں خاموش تماشائی بنی ہوئی ہیں، لیکن وہ دن دور نہیں جب امریکہ اور اسرائیل صفحہ ہستی سے مٹ جائیں گے اور القدس، مظلوم فلسطینیوں کی ازادی ہوگی۔
 .

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: اسرائیل صفحہ ہستی سے مٹ وہ دن دور نہیں جب شیعہ علماء کونسل اسلامی ممالک اسرائیل کی اسرائیل کے کے رہنما کے خلاف کہا کہ

پڑھیں:

شہید باقر الصدر کی 45ویں برسی

سینئر نائب صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ سید محمد تقی نقوی (آن لائن خطاب)، عراقی سفیر حامد عباس لفتہ، میزبان سیمینار نمائندہ حضرت آیت اللہ یعقوبی، علامہ عارف حسین واحدی، علامہ شیخ ہادی حسین ناصری اور دیگر نے خطاب کیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

اسلام آباد، شہید باقر الصدر کی 45ویں برسی کی مناسبت سے سیمینار

اسلام ٹائمز۔ نیشنل آرٹ کونسل ہال اسلام آباد میں ادارہ نشر آثار شہید باقر الصدر کی طرف سے مرجع بزرگوار آیت اللہ العظمٰی شہید محمد باقر الصدر رح کی 45ویں برسی کی مناسبت سے عظیم الشان سیمینار کا انعقاد کیا گیا، جس میں نامور علمائے کرام نے شہید کی شخصیت کے مختلف پہلووں پر تفصیل سے روشنی ڈالی اور انہیں فقاھت و اجتہاد کا روشن ستارہ اور جبر و سفاکیت کے مقابلے میں مقاومت اور مزاحمت کا بانی قرار دیا، مراجع عظام اور علمائے کرام خاصکر بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ، رھبر معظم انقلاب حضرت امام خامنہ ای دامت برکاتہ اور سیدِ مقاومت سید حسن نصراللہ کی اس دور میں سامراجی اور اسلام دشمن قوتوں کے خلاف تاریخ ساز جدوجہد کو خراج تحسین پیش کیا۔

سینئر نائب صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ سید محمد تقی نقوی (آن لائن خطاب)، عراقی سفیر حامد عباس لفتہ، میزبان سیمینار نمائندہ حضرت آیت اللہ یعقوبی، علامہ عارف حسین واحدی، علامہ شیخ ہادی حسین ناصری، علامہ محمد رمضان توقیر، علامہ خورشید انور جوادی، علامہ سید ناظر عباس تقوی اور دیگر شخصیات، علماء کرام اور آئمہ جمعہ والجماعت نے سیمینار میں شرکت اور خطاب کیا۔ شہید باقر الصدر رح کے بارے میں خوبصورت تصویری اور انکے قلمی آثار کی نمائش کا اہتمام کیا گیا تھا، تمام مہمانان گرامی نے دلچسپی کے ساتھ اس نمائش کا نظارہ کیا۔

متعلقہ مضامین

  • علامہ ساجد نقوی سے امامیہ علماء کونسل کوہاٹ ڈویژن کے وفد کی ملاقات
  • کراچی، آئی ایس او کا "شراکہ" کی سرگرمیوں کیخلاف احتجاج
  • امریکی برانڈ صوفی کونسل اور اسرائیل کی حمائت
  • لاہور، آئی ایس او کی اسرائیلی بربریت کیخلاف احتجاجی ریلی
  • جمعیت علماء اسلام کا پی ٹی آئی سے اتحاد نہ کرنے کا فیصلہ
  • آئی ایس او کے زیراہتمام ملتان پریس کلب کے سامنے اسرائیل کیخلاف احتجاجی ریلی
  • آئی ایس او کا "شراکہ" کی سرگرمیوں و اسرائیل کیخلاف کراچی پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ
  • آئی ایس او کے زیراہتمام ملتان پریس کلب کے اسرائیل کے خلاف احتجاجی ریلی
  • وزیر اعلیٰ کے مشیر کا بیان خطے کے سیاسی و سماجی ماحول پر ایک سنگین سوال ہے، شیعہ علماء کونسل گلگت
  • شہید باقر الصدر کی 45ویں برسی