Islam Times:
2025-04-22@01:41:15 GMT

جھنگ، آئی ایس او اور ایم ڈبلیو ایم کی آزادی قدس ریلی

اشاعت کی تاریخ: 29th, March 2025 GMT

جھنگ میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن اور مجلس وحدت مسلمین ضلع جھنگ کے زیر اہتمام یوم القدس کے موقع پر احتجاجی ریلی نکالی گئی، یہ ریلی اسلامیہ ہائی سکول سے برآمد ہوئی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

اسلام ٹائمز۔ جھنگ میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن اور مجلس وحدت مسلمین ضلع جھنگ کے زیر اہتمام یوم القدس کے موقع پر احتجاجی ریلی نکالی گئی، یہ ریلی اسلامیہ ہائی سکول سے برآمد ہوئی اور ایوب چوک پہنچی، اس موقع پر مولانا سید روح اللہ کاظمی پرنسپل جامعہ شمس العلوم الجعفریہ قائم بھروانہ اور ضلعی صدر مجلس وحدت مسلمین ضلع جھنگ نے "یکجہتی فلسطین و پاراچنار" ریلی کی قیادت کی۔ اس موقع پر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے قدس کی آزادی کیلئے جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔.

ذریعہ: Islam Times

پڑھیں:

لاہور، جماعت اہلحدیث کی غزہ کے مظلوموں کے حق میں ریلی

ریلی کی قیادت جماعت اہلحدیث کے رہنما مولانا ابتسام الٰہی ظہیر نے کی۔ ریلی بتی چوک سے شروع ہو کر پنجاب اسمبلی کے سامنے اختتام پذیر ہوئی۔ شرکاء نے فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اسرائیلی مظالم کیخلاف نعرے لگائے اور عالمی برادری سے فوری ایکشن لینے کا مطالبہ کیا۔ اسلام ٹائمز۔ جماعت اہلحدیث پاکستان کے زیراہتمام غزہ کے حق میں ’’غزہ یکجہتی مارچ‘‘ کے عنوان سے ریلی نکالی گئی۔ ریلی کی قیادت جماعت اہلحدیث کے رہنما مولانا ابتسام الٰہی ظہیر نے کی۔ ریلی بتی چوک سے شروع ہو کر پنجاب اسمبلی کے سامنے اختتام پذیر ہوئی۔ شرکاء نے فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اسرائیلی مظالم کیخلاف نعرے لگائے اور عالمی برادری سے فوری ایکشن لینے کا مطالبہ کیا۔ مقررین نے ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنے مظلوم فلسطینی بھائیوں کے شانہ بشانہ ہیں، پوری پاکستان قوم اسرائیل کیخلاف ایک پیج پر ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اسرائیل کیخلاف اقوام متحدہ اور عالمی برادری میں آواز اٹھائیں۔ انہوں نے کہا کہ او آئی سی کا اجلاس بلا کر  امت مسلمہ ایک مشترکہ لائحہ عمل اختیار کرے۔

متعلقہ مضامین

  • لاہور، جماعت اہلحدیث کی غزہ کے مظلوموں کے حق میں ریلی
  • لاہور، آئی ایس او کی اسرائیلی بربریت کیخلاف احتجاجی ریلی
  • ڈیرہ اسماعیل خان، ڈیرہ جات جیپ ریلی نادر مگسی نے جیت لی
  • علامہ راجہ ناصر عباس ایم ڈبلیو ایم کے چیئرمین منتخب
  • ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی کنونشن میں ''محفل مذاکرہ'' 
  • ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام ''کربلائے عصر فلسطین سیمینار''
  • ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی کنونشن میں '' محفل مذاکراہ '' کا انعقاد، بانی اراکین کی شرکت 
  • لاہوریے فلسطینیوں کے حق میں سڑکوں پر نکل آئے، شہر بھر میں مظاہرے
  • ایم ڈبلیو ایم کا مرکزی کنونشن، تعریفی شیلڈز کی تقسیم 
  • ایم ڈبلیو ایم کنونشن، قومی عزاداری کانفرنس