پاراچنار میں عظیم الشان قدس ریلی
اشاعت کی تاریخ: 28th, March 2025 GMT
ریلی میں شریک افراد نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے، جن پر فلسطین کی آزادی، بیت المقدس کی بازیابی اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف نعرے درج تھے۔ مظاہرین نے امریکہ اور اسرائیل کے خلاف شدید نعرے بازی کرتے ہوئے فلسطینی عوام کی حمایت جاری رکھنے کا عزم دہرایا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
پاراچنار میں یوم القدس کی مناسبت سے عظیم الشان احتجاجی ریلی

اسلام ٹائمز۔ پاراچنار میں یومِ القدس کے موقع پر ایک عظیم الشان ریلی نکالی گئی، جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کرکے فلسطینی عوام سے بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا۔ ریلی میں شریک افراد نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے، جن پر فلسطین کی آزادی، بیت المقدس کی بازیابی اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف نعرے درج تھے۔ مظاہرین نے امریکہ اور اسرائیل کے خلاف شدید نعرے بازی کرتے ہوئے فلسطینی عوام کی حمایت جاری رکھنے کا عزم دہرایا۔ ریلی کی قیادت علامہ سید عابد حسین الحسینی اور دیگر علمائے کرام نے کی، ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ بیت المقدس صرف فلسطین کا نہیں، بلکہ پوری امت مسلمہ کا مقدس مقام ہے، اور اس کی آزادی تک جدوجہد جاری رہے گی۔ انہوں نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ اسرائیلی مظالم کو فوری طور پر روکا جائے اور فلسطینی عوام کے حقوق کو تسلیم کیا جائے، امت مسلمہ کو متحد ہوکر فلسطینی عوام کے حق میں آواز بلند کرنی چاہیے تاکہ ان پر جاری ظلم و ستم کا خاتمہ ہو سکے۔.ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: فلسطینی عوام کے خلاف
پڑھیں:
دولہے کے ساتھ انوکھا فراڈ، دلہن کی جگہ ساس سے شادی کرا دی گئی
بھارت کے شہر میرٹھ میں ایک انوکھا واقعہ پیش آیا ہے، جہاں محمد عظیم نامی نوجوان کی دلہن کے بجائے اُس کی 45 سالہ بیوہ ماں سے شادی کروا دی گئی۔
پولیس کے مطابق، یہ واقعہ 31 مارچ کو میرٹھ کے علاقے برہم پوری میں پیش آیا۔
محمد عظیم، جو کہ برہم پوری کا رہائشی ہے، اس نے اپنی شکایت میں بتایا کہ اس کی شادی شاملی کی رہائشی منتشہ سے اس کے بھائی ندیم اور بھابھی شائستہ کی معرفت طے ہوئی تھی۔
نکاح کی تقریب کے دوران مولوی نے دلہن کا نام ”طاہرہ“ پکارا، لیکن عظیم نے سمجھا کہ شاید یہ دلہن کا دوسرا نام ہو۔
نکاح کے بعد جب دلہن کا چہرہ بے نقاب ہوا تو عظیم حیران رہ گیا — نکاح منتشہ کی جگہ اس کی ماں طاہرہ سے ہو چکا تھا، جو بیوہ اور عمر میں تقریباً 45 سال کی ہیں۔
عظیم نے دعویٰ کیا ہے کہ شادی کی تقریب میں 5 لاکھ روپے کا لین دین بھی ہوا۔
جب اس نے اس دھوکے پر احتجاج کیا تو اس کے بھائی ندیم اور بھابھی نے اُسے جھوٹے ریپ کیس میں پھنسانے کی دھمکی دی۔
بعد ازاں عظیم نے جمعرات کے روز پولیس کو تحریری شکایت درج کرائی۔ تاہم، سی او برہم پوری، سومیہ استھانہ کے مطابق، معاملہ فریقین کے درمیان طے پا گیا ہے اور عظیم نے اپنی شکایت واپس لے لی ہے۔
متاثرہ شخص نے واضح کیا ہے کہ وہ اب قانونی کارروائی نہیں کرنا چاہتا۔
Post Views: 3