کانفرنس میں شیعہ سنی علماء کرام، دانشورں اور صحافیوں نے خطاب کرتے ہوئے مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں اپنے خیالات کا اظہار کیا اور ظالم غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے فلسطین پر کئے جارہے مظالم کی مذمت کی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

بھارتی شہر حیدرآباد میں فلسطینیوں کی حمایت میں "یوم القدس کانفرنس" کا اہتمام

اسلام ٹائمز۔ بھارتی شہر حیدرآباد میں آج تنظیم جعفری حیدرآباد کی جانب سے مولانا سید تقی رضا عابدی صدر تنظیم جعفری و شیعہ رکن حج کمیٹی ریاست تلنگانہ کی نگرانی میں مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں ایک کانفرنس بعنوان "عالمی یومِ قدس" کا انعقاد عمل میں آیا، جس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا۔ کانفرنس میں شیعہ سنی علماء کرام، دانشورں اور صحافیوں نے خطاب کرتے ہوئے مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں اپنے خیالات کا اظہار کیا اور ظالم غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے فلسطین پر کئے جارہے مظالم کی مذمت کی اور تمام مسلمانوں سے ایک جٹ ہوکر مظلوم فلسطینیوں کی حمایت کے لئے آواز اٹھانے کی اپیل کی، اس کے علاوہ حکومت ہند سے بھی مطالبہ کیا کہ وہ فلسطینیوں کی حمایت کریں۔ یوم قدس کانفرنس میں علاقے کے معزز حضرات کے علاوہ کثیر تعداد میں نوجوانوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر اسرائیل کے خلاف سخت ناراضگی کا اظہار کرکے نعرے بلند کئے گئے۔ مولانا سید تقی رضا عابدی نے کہا کہ اس کانفرنس میں لوگوں نے شرکت فرما کر اپنی دینی حمیت اور ملی غیرت کا مظاہرہ کیا اور یک زبان ہوکر فلسطینیوں کی حمایت اور غاصب اسرائیل کے مظالم کی مذمت کی گئی۔.

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: یوم القدس کانفرنس کانفرنس میں کا اہتمام

پڑھیں:

اسرائیل اور اسکے سہولتکاروں کو غزہ کی تعمیر نو کا خرچہ اٹھانا چاہیئے، اقوام متحدہ

اپنے ایک بیان میں عرب فلسطین کیلئے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی رابطہ کار فرانسسکا البانیز کا کہنا تھا کہ اسرائیل نے جو فلسطینیوں کے ساتھ طریقہ کار اپنایا ہے، وہ برطانوی نوآبادیاتی کالونی والا ہے، جس میں فلسطینیوں کو حراست میں لینا اور تشدد کرنا عام سی بات ہے۔ اسلام ٹائمز۔ فلسطین کیلئے اقوام متحدہ کی نمائندہ خصوصی نے کہا ہے کہ غزہ پر بمباری کیلئے اسرائیل کو اسلحہ مہیا کرنے والے ممالک امریکہ، جرمنی، برطانیہ اور اٹلی کو چاہیئے کہ اب غزہ کی تعمیر نو پر خرچہ اٹھائیں۔ عرب فلسطین کیلئے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی رابطہ کار فرانسسکا البانیز نے کہا ہے کہ ان پر امریکا کی جانب سے پابندیوں کی وجہ سے ان کی پیشہ وارانہ زندگی متاثر ہو رہی ہے۔ ان کا مزید تھا کہ وہ اب امریکا کا سفر نہیں کرسکتیں اور انہیں اسی وجہ سے مجرموں کی طرح سلوک کا نشانہ بنایا جاتا ہے، اسرائیل نے جو فلسطینیوں کے ساتھ طریقہ کار اپنایا ہے، وہ برطانوی نوآبادیاتی کالونی والا ہے، جس میں فلسطینیوں کو حراست میں لینا اور تشدد کرنا عام سی بات ہے۔

متعلقہ مضامین

  • کھرمنگ، ایم ڈبلیو ایم کے زیر اہتمام امید سحر کنونشن
  • فلسطینیوں کی بےدخلی کی ہرصورت کو مسترد کرتے ہیں: مصر
  • برادر اسلامی ملک  ترکیہ کے تعاون سے ہری پور میں 41 اجتماعی شادیوں کا اہتمام
  • فلسطینیوں کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا اسرائیلی اقدام، اقوام متحدہ کا سخت ردعمل
  • بھارت مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کی نسلی تطہیر میں مصروف ہے، حریت کانفرنس
  • اسرائیل اور اسکے سہولتکاروں کو غزہ کی تعمیر نو کا خرچہ اٹھانا چاہیئے، اقوام متحدہ
  • بھارت پاکستان پر الزام سے قبل اقلیتوںکو تحفظ فراہم کرے، ہندو کونسل
  • بلوچستان میں ایف سی ہیڈکوارٹر میں کھلی کچہری کا اہتمام، امن و امان کی صورتحال کا جائزہ
  • کوٹلی، حریت کانفرنس کے زیر اہتمام عظیم الشان ریلی
  • وزیراعظم کی ہدایت پر فلسطینیوں کے لیے 100 ٹن امدادی سامان روانہ