Daily Pakistan:
2025-04-22@06:08:51 GMT

الیکشن کمیشن نے 24سابق ارکان اسمبلی کو نااہل قراردیدیا

اشاعت کی تاریخ: 26th, March 2025 GMT

الیکشن کمیشن نے 24سابق ارکان اسمبلی کو نااہل قراردیدیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 2022-23کے اثاثوں کے گوشواروں کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر 24سابق ارکان اسمبلی کو نااہل قرار دیدیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق 2022-23کے اثاثے اور گوشواروں کی تفصیلات  نہ کرانے کے کیس کا الیکشن کمیشن نے فیصلہ جاری کردیا، جاری فیصلے کے مطابق الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 10سابق ارکان کو نااہل قرار دیدیا،سندھ اور بلوچستان اسمبلیوں کے 7،7سابق ممبران بھی نااہل قراردیئے گئے ہیں، فیصلے میں کہا گیا ہے کہ سابق ارکان اسمبلی تفصیلات دینے سے تک عام اور سینیٹ الیکشن میں حصہ نہیں لے سکتے۔

اسرائیل کے غزہ پر وحشیانہ حملے، 7 بچوں سمیت مزید 30 سے زائد فلسطینی شہید

مزید :.

ذریعہ: Daily Pakistan

کلیدی لفظ: الیکشن کمیشن

پڑھیں:

ججز تبادلوں کیخلاف کیس؛ وفاقی حکومت نے تفصیلات اور ریکارڈ سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد میں ججز تبادلوں کیخلاف کیس میں وفاقی حکومت نے تفصیلات اور ریکارڈ سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا۔

تبادلوں کی تمام تفصیلات متفرق درخواست کی صورت میں جمع کرائی گئیں،دستاویزات میں وزیراعظم کی صدر کو بھیجی گئی سمری اور صدر کی منظوری پر مبنی دستاویز شامل  ہیں،تبادلے کیلئے ججز اور متعلقہ چیف جسٹس کی دی گئی رضامندی پر مبنی دستاویزات بھی شامل  ہیں۔سپریم کورٹ کا پانچ رکنی آئینی بنچ ججز تبادلوں سے متعلق کیس کی سماعت کل کرے گا۔

مزید :

متعلقہ مضامین

  • امریکی سیکرٹری دفاع نے نجی گروپ میں بھی یمن حملوں کی تفصیلات شیئر کیں، امریکی اخبار
  • حکومتی ارکان مائنز اینڈ منرلز بل پر رو رہے ہیں کابینہ نے کیوں منظور کیا؟ اپوزیشن لیڈر کے پی
  • انتخابی نظام میں بہت کچھ گڑ بڑ چل رہا ہے، راہل گاندھی
  • ججز تبادلوں کیخلاف کیس؛ وفاقی حکومت نے تفصیلات اور ریکارڈ سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا
  • اسپیکر کے پی اسمبلی کو کرپشن الزامات میں کلین چٹ دینے پر پی ٹی آئی احتساب کمیٹی میں اختلافات
  • کرپشن تحقیقات : سپیکر کے پی کو کلین چٹ مل گئی
  • مبینہ کرپشن کی تحقیقات، اسپیکر کے پی بابر سلیم سواتی کو کلین چٹ مل گئی
  • اسلام آباد ہائیکورٹ کا الیکشن دھاندلی کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری
  • ایم کیو ایم نے سینیٹ کی خالی نشست کے انتخاب کیلئے نام فائنل کر لیے
  • این اے 18 ہری پور الیکشن دھاندلی کیس: عمر ایوب کی درخواست پر حکمنامہ جاری