اسلام ٹائمز: نمازِ جماعت مولانا علی سجاد مرتضوی کی اقتدا میں ادا کی گئی، جس میں عزادارانِ امام علی علیہ السلام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر شرکاء کے لیے افطار کا بھی وسیع انتظام کیا گیا تھا تاکہ روزہ داران کو سہولت فراہم کی جا سکے۔ متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ موکب عزادارانِ امام حسین علیہ السلام کی جانب سے 21 رمضان المبارک، یومِ شہادتِ امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے موقع پر مرکزی جلوس کے شرکاء کے لیے باغِ زہرا اسٹریٹ، کھارادر میں نمازِ مغربین باجماعت اور افطار کا خصوصی اہتمام کیا گیا۔ نمازِ جماعت مولانا علی سجاد مرتضوی کی اقتدا میں ادا کی گئی، جس میں عزادارانِ امام علی علیہ السلام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر شرکاء کے لیے افطار کا بھی وسیع انتظام کیا گیا تھا تاکہ روزہ داران کو سہولت فراہم کی جا سکے۔ عزادارانِ امام حسین علیہ السلام کی جانب سے کیے گئے اس سلسلے کو شرکاء نے بھرپور سراہا اور اسے امام علی علیہ السلام کی سیرت و تعلیمات سے عملی وابستگی کی علامت قرار دیا۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.

youtube.com/@ITNEWSUrduOfficial

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: علیہ السلام کی امام علی افطار کا

پڑھیں:

ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام ''کربلائے عصر فلسطین سیمینار''

سیمینار سے حجۃ الاسلام والمسلمین سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری، سابق سینیٹر رہنماء جماعت اسلامی مشتاق احمد، اینکر ایسوسی ایشن پاکستان کے صدر امیر عباس، معروف صحافی و اینکر ہرمیت سنگھ، فرینڈز آف پاکستان کے رہنما بلال اسطل اور ڈاکٹر قندیل عباس کاظمی نے خطاب کیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیراہتمام ''کربلائے عصر فلسطین سیمینار'' کا اہتمام

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی بقیة اللہ کنونشن کے دوسرے روز غزہ اور فلسطین کی صورتحال پر "کربلائے عصر فلسطین سیمینار" کا انعقاد کیا گیا، سیمینار سے حجۃ الاسلام والمسلمین سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری، سابق سینیٹر، رہنماء جماعت اسلامی مشتاق احمد، اینکر ایسوسی ایشن پاکستان کے صدر امیر عباس، معروف صحافی و اینکر ہرمیت سنگھ، فرینڈز آف پاکستان کے رہنما بلال اسطل اور ڈاکٹر قندیل عباس کاظمی نے خطاب کیا۔ سیمینار کی میزبانی جنرل سیکرٹری مجلس وحدت مسلمین پاکستان سید ناصر عباس شیرازی نے کی۔ مقررین نے غزہ اور فلسطین کی موجودہ صورتحال اور ہماری ذمہ داریوں کے حوالے سے گفتگو کی۔

متعلقہ مضامین

  • معروف شیف ذاکر حسین انتقال کرگئے
  • پانی سمندر میں ضائع نہیں ہو رہا، پانی سمندر کی ضرورت، شہادت اعوان
  • امدادی کارکنوں کی شہادت، غزہ کے شہری دفاع نے اسرائیلی فوج کی تحقیقات مسترد کردیں
  • وادی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں "بین المسالک بیداری کانفرنس" کا اہتمام
  • غزہ میں 15 رضاکاروں کی شہادت: اسرائیلی فوج کا پیشہ ورانہ غفلت پر 2 افسران کے خلاف کارروائی کا اعلان
  • پاراچنار، مجلسِ علمائے اہلبیتؑ کی جانب سے امن سیمینار کا انعقاد
  • کوفہ، گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی حضرت علی علیہ السلام کے گھر ’’دار امام علی‘‘ پر حاضری
  • نجف، گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی حضرت علی علیہ السلام کے گھر ’’دار امام علی‘‘ پر حاضری
  • ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام ''کربلائے عصر فلسطین سیمینار''
  • کراچی میں نماز کیلیے جانے والے بزرگ کو واٹر ٹینکر نے کچل دیا