Islam Times:
2025-04-22@14:24:52 GMT

پاراچنار میں یوم علی علیہ السلام

اشاعت کی تاریخ: 24th, March 2025 GMT

مرکزی امام بارگاہ میں مرکزی مجلس عزاء کا اہتمام کیا گیا، جس میں علمائے کرام نے شہادت امام علیہ السلام بیان کی، جس کے بعد شبیہ تابوت امام علیؑ برآمد ہوا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

پاراچنار میں یوم علی علیہ السلام

پاراچنار میں یوم علی علیہ السلام

پاراچنار میں یوم علی علیہ السلام

پاراچنار میں یوم علی علیہ السلام

پاراچنار میں یوم علی علیہ السلام

پاراچنار میں یوم علی علیہ السلام

پاراچنار میں یوم علی علیہ السلام

پاراچنار میں یوم علی علیہ السلام

پاراچنار میں یوم علی علیہ السلام

پاراچنار میں یوم علی علیہ السلام

پاراچنار میں یوم علی علیہ السلام

اسلام ٹائمز۔ یوم شہادت امام علی علیہ السلام کے موقع پر مرکزی امام بارگاہ میں مرکزی مجلس عزاء کا اہتمام کیا گیا، جس میں علمائے کرام نے شہادت امام علیہ السلام بیان کی، جس کے بعد شبیہ تابوت امام علیؑ برآمد ہوا، اس موقع پر نوحہ خوانی اور ماتم داری بھی کی گئی۔ اس موقع پر بڑی تعداد میں عزاداران امام علی علیہ السلام شریک تھے۔.

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: امام علی

پڑھیں:

روسی صدر پیوٹن کا ایسٹر کے موقع پر یکطرفہ یوکرین جنگ بندی کا اعلان

روسی صدر پیوٹن کا ایسٹر کے موقع پر یکطرفہ یوکرین جنگ بندی کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 19 April, 2025 سب نیوز

ماسکو (آئی پی ایس )روس کے صدر ویلادیمیرپیوٹن نے ایسٹر کے موقع پر یوکرین میں یک طرفہ طور پر جنگ بندی کا اعلان کردیا۔
غیرملکی خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق روسی صدر ویلادیمیر پیوٹن نے ایسٹر کے موقع پر یوکرین میں جنگ بندی کا اعلان کیا اور اپنی فورسز کو ہفتے کی شام 6 بجے سے تمام کارروائیوں ختم کرنے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔رپورٹ کے مطابق پیوٹن نے اپنی فوج کو ہفتے کی شام 6 بجے سے اتوار کی شام تک کارروائیاں ختم کرنے کا حکم دیا ہے۔
کریملن میں ملاقات کے دوران پیوٹن نے روسی آرمی چیف ویلیری گیراسیموف کو بتایا کہ انسانی بنیاد پر روس اپنے طور پر ایسٹر جنگ بندی کا اعلان کر رہا ہے اور اس دورانیے میں تمام افواج کو اپنی سرگرمیوں روکنے کا حکم ہے۔پیوٹن نے کہا کہ ہم سمجھتے ہیں کہ یوکرین بھی اس مثال کی پیروی کرے گا لیکن اس دوران ہماری افواج دشمن کی جانب سے جنگ بندی کی ممکنہ خلاف ورزی اور اشتعال انگیزی سے نمٹنے کے لیے تیار رہیں گی۔
روسی صدر نے اپنے آرمی چیف کو کہا کہ جنگ بندی کے دوران دشمن کی جانب سے کسی قسم کی جارحیت کی گئی یا کوئی ایسا اقدام کیا گیا تو اس کا جواب دینے کے لیے ہماری فوج کو مکمل طور پر تیار رہنا چاہیے۔

متعلقہ مضامین

  • پانی سمندر میں ضائع نہیں ہو رہا، پانی سمندر کی ضرورت، شہادت اعوان
  • پاراچنار، ضلع کرم میں پائیدار امن و امان کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد
  • امدادی کارکنوں کی شہادت، غزہ کے شہری دفاع نے اسرائیلی فوج کی تحقیقات مسترد کردیں
  • پوپ فرانسس 88 سال کی عمر میں چل بسے
  • غزہ میں 15 رضاکاروں کی شہادت: اسرائیلی فوج کا پیشہ ورانہ غفلت پر 2 افسران کے خلاف کارروائی کا اعلان
  • پاراچنار، مجلسِ علمائے اہلبیتؑ کی جانب سے امن سیمینار کا انعقاد
  • کوفہ، گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی حضرت علی علیہ السلام کے گھر ’’دار امام علی‘‘ پر حاضری
  • نجف، گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی حضرت علی علیہ السلام کے گھر ’’دار امام علی‘‘ پر حاضری
  • روسی صدر پیوٹن کا ایسٹر کے موقع پر یکطرفہ یوکرین جنگ بندی کا اعلان
  • روسی صدر کا یوکرین میں عارضی جنگ بندی کا اعلان