طورخم بارڈر کھول دیا گیا، کن افراد کو آنے جانے کی اجازت دی گئی؟
اشاعت کی تاریخ: 22nd, March 2025 GMT
محمد جواد : طورخم بارڈر پیدل آمدورفت کے لیے کھول دیا گیا، پاکستان اور افغانستان کے درمیان پیدل آمدورفت بحال، صرف ویزا اور پاسپورٹ رکھنے والے افراد کو افغانستان جانے کی اجازت دی گئی۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق افغان مریضوں کو پاکستان آنے کی خصوصی اجازت دی گئی، 21 فروری کو پاک افغان فورسز میں مسلح جھڑپیں ہوئیں، فائرنگ سے طورخم امیگریشن سسٹم کو نقصان پہنچا، امیگریشن سسٹم کی خرابی کے باعث پیدل آمدورفت تاخیر کا شکار رہی، 25 دن کی بندش کے بعد گزشتہ روز تجارت کے لیے سرحد کھولی گئی۔
آج عام شہریوں کی پیدل آمدورفت کا آغاز کر دیا گیا، طورخم کے راستے روزانہ 10 ہزار مسافر سفر کرتے ہیں، ہر روز 1500 تجارتی گاڑیاں طورخم بارڈر سے گزرتی ہیں، طالبان کی چیک پوسٹ تعمیر کرنے کی کوشش پر سرحد بند کی گئی تھی۔
پاکستانی اور افغان فورسز کی جھڑپوں سے صورتحال کشیدہ رہی، 2024 میں پاک افغان تجارتی حجم 1.
’زندگی‘ نے تاجروں کی سہولت کےلیے QR ساؤنڈ باکس متعارف کروا دیا
ذریعہ: City 42
کلیدی لفظ: پیدل آمدورفت
پڑھیں:
بالاکوٹ: 5 ماہ بعد شاہراہِ کاغان کو ناران تک ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا
ویب ڈیسک: پانچ ماہ کی طویل بندش کے بعد شاہراہِ کاغان کو ناران تک ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا۔
واضح رہے کہ گزشتہ برس نومبر میں برفباری سے شاہراہِ کاغان ٹریفک کیلئے بند ہونے سے ناران کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا تھا۔
شاہراہِ کاغان پر موجود بڑے گلیشیئرز کو کاٹ کر روڈ بحال کر دی گئی، روڈ بحال ہونے کے بعد سیاح اب ناران کی وادی کے دلفریب نظاروں اور یخ بستہ موسم کا لطف اٹھا سکیں گے۔
ہر وقت پیاس؛ سنگین مرض کی نشانی
پولیس حکام کے مطابق وادی میں سیاحوں کیلئے انتظامات مکمل کرنے اور بہتر سہولیات کی فراہمی یقینی بنائیں گے، آئندہ تین روز تک ناران میں سیاحوں کیلئے انتظامات مکمل کر لئے جائیں گے۔
این ایچ اے حکام کا کہنا ہے کہ شاہراہِ کاغان کو بابو سر ٹاپ تک کھولنے کا کام جاری ہے، ناران سے بابو سر ٹاپ تک مئی کے آخر تک روڈ کو مکمل بحال کر دیا جائے گا۔