City 42:
2025-04-22@07:38:57 GMT

عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

اشاعت کی تاریخ: 21st, March 2025 GMT

ویب ڈیسک : سندھ سرکار نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا ۔ 

نوٹیفکیشن کے مطابق 31 مارچ 2025 سے 2 اپریل 2025 تک عام تعطیل ہوگی ۔ 

نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ پیر کے روز سے بدھ کے روز تک عام تعطیل ہوگی، تین روز سرکاری و نیم سرکاری ادارے بند رہیں گے۔ اس کےعلاوہ بااختیار اتھارٹیر و ادارے بھی بند رہیں گے ۔ 

خبردار ! رات گئے تک جاگنا اچھا نہیں۔۔

.

ذریعہ: City 42

پڑھیں:

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ماتحت عدلیہ کے  دو ججز کی خدمات پشاور ہائیکورٹ کو واپس کردیں

 اسلام آباد(وقائع نگار)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ماتحت عدلیہ کے دو ججز کی خدمات پشاور ہائیکورٹ کو واپس کردیں، قائم مقام چیف جسٹس کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کیاگیا، نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ21 کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سید احتشام علی کی خدمات  پشاور ہائیکورٹ کو واپس کردی گئیں،جج سید احتشام علی آفیسر آن سپیشل ڈیوٹی اسلام آباد  تعینات تھے، گریڈ20 کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج حسینہ ثقلین کی خدمات بھی پشاور ہائیکورٹ کے حوالے کردی گئیں،جج حسینہ ثقلین بطور ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ویسٹ تعینات تھیں،رجسٹرار آفس نے ججز کی واپسی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

متعلقہ مضامین

  • اسلام آباد ہائیکورٹ نے ماتحت عدلیہ کے  دو ججز کی خدمات پشاور ہائیکورٹ کو واپس کردیں
  • نان اور چپاتی کی قیمتوں میں کمی
  • آر ڈی اے نے کلر روڈ روات پر سیور فوڈز کے گودام کو سر بمہر کر دیا، گرینڈ آپریشنز جاری رہے گا:ڈی جی کنزہ مرتضی
  • زندہ برائلرمرغی کی قیمت مزید 10روپے کمی
  • سندھ بار کونسل کا آج سے غیر معینہ مدت کیلئے عدالتی بائیکاٹ کا اعلان
  • پنجاب کے پہلےفلم سٹی اور فلم اسٹوڈیو سمیت فلم اسکول کے قیام کی منظوری
  • صوبائی حکومت نے دو تعطیلات کا اعلان کر دیا
  • ایسٹر کی تقریبات ،سندھ حکومت کا اتوار اور پیر کو تعطیلات کا اعلان
  • خیبرپختوںخوا حکومت کے تمام ادارے، وزرا کرپشن میں ملوث ہیں، گورنر پختونخوا
  • جماعت اسلامی کا غزہ میں جاری مظالم کیخلاف 26 اپریل کو ہڑتال کا اعلان