بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسپنر یوزویندر چہل کی کوریوگرافر دھناشری ورما سے باضابطہ طور پر طلاق ہوگئی ہے جس کی تصدیق ان کے وکیل کی جانب سے کی گئی ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق دھناشری اور چہل آج باندرہ فیملی کورٹ میں پیش ہوئے، دونوں کو طلاق کی سماعت کے لیے اپنی قانونی ٹیم کے ساتھ آج باندرہ فیملی کورٹ پہنچتے دیکھا گیا جہاں میڈیا کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔

        View this post on Instagram                      

A post shared by Varinder Chawla (@varindertchawla)

کارروائی کے کچھ دیر بعد یوزویندرچہل کو عدالت کے احاطے سے نکلتے دیکھا گیا۔ فیملی کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کے وکیل نے طلاق کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ  کوریوگرافر دھناشری ورما اور  کرکٹر یوزویندر چہل کی شادی باضابطہ طور پر ختم ہوگئی ہے۔

        View this post on Instagram                      

A post shared by Pinkvilla (@pinkvilla)

یاد رہے کہ ہائی کورٹ نے اس سے قبل مشہور جوڑے کے طلاق کے لیے درخواست دائر کرنے کے بعد انہیں چھ ماہ کے صلح کا وقت دیا تھا جو کہ بھارتی قانون کا حصہ ہے اور فیملی کورٹ کو جمعرات 20 مارچ 2025 تک کارروائی کو حتمی شکل دینے کی ہدایت کی تھی۔

        View this post on Instagram                      

A post shared by Instant Bollywood (@instantbollywood)

دوسری جانب دھناشری سے علیحدگی کے درمیان یوزویندر کی آر جے مہوش کیساتھ تعلقات کی افواہیں بھی گردش کر رہی ہیں۔ یہ افواہیں اس وقت شروع ہوئیں جب چہل کو آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے فائنل میں مہوش کیساتھ دیکھا گیا۔ جبکہ حال ہی میں انہیں ایک مرتبہ پھر ان دونوں کو ایک ساتھ دیکھا گیا ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

.

ذریعہ: Express News

کلیدی لفظ: فیملی کورٹ دیکھا گیا

پڑھیں:

ٹک ٹا کر پتلو دبئی ایئرپورٹ پر گرفتار، رجب بٹ نےبھی تصدیق کردی

دبئی ( نیوز  ڈیسک)پاکستانی ٹک ٹا کر پتلو کو دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر گرفتار کر لیا گیا ہے، سوشل میڈیا پر اثر انداز کرنے والے رجب بٹ نے ویڈیو میں تصدیق کی۔پتلو کو قطر جاتے ہوئے اس وقت حراست میں لیا گیا جب وہ رجب سے ملنے جا رہے تھے، لیکن آن لائن جاری تنازعہ کے درمیان حکام نے اسے گرفتار کر لیا۔

اگرچہ الزامات کی اصل نوعیت کا سرکاری طور پر انکشاف نہیں کیا گیا ہے، رجب بٹ نے کہا کہ پتلو پر “متحدہ عرب امارات میں ایک مقدمہ درج کیا گیا ہے۔” اس نے قانونی حساسیت کا حوالہ دیتے ہوئے مزید تفصیلات بتانے سے گریز کیا، لیکن پٹلو کو جیل سے نکالنے کے لیے مثبت تھا۔

رجب نے مداحوں پر زور دیا کہ وہ پرسکون اور احترام سے رہیں، خاص طور پر ان سے کہا کہ وہ اس صورت حال کے سلسلے میں کسی بھی خاتون فرد کو گھسیٹنے یا بدنام نہ کریں۔پٹلو ماضی میں کئی تنازعات کے مرکز میں رہے ہیں۔ اس کی سابقہ ​​بیوی رابعہ نے پہلے ان پر غیر ازدواجی تعلقات کا الزام لگایا تھا اور دعویٰ کیا تھا کہ وہ مبینہ طور پر کئی لڑکیوں کے ساتھ ملوث تھا۔
مزید پڑھیں:اسرائیل کا دورہ کرنیوالے پاکستانی صحافیوں پر پابندی لگ سکتی ہے،طلال چوہدری

متعلقہ مضامین

  • عمران خان سے منگل کو ملاقات کا دن، فیملی ممبران کی فہرست جیل انتظامیہ کو ارسال
  • پاک سری لنکا بحری مشق کی منسوخی سے متعلق بھارتی میڈیا کی بےبنیاد خبریں بے نقاب
  • ٹک ٹا کر پتلو دبئی ایئرپورٹ پر گرفتار، رجب بٹ نےبھی تصدیق کردی
  • سجل ملک کی مبینہ نازیبا ویڈیو لیک ہوگئی
  • محبوبہ مفتی کا بھارتی سپریم کورٹ سے وقف ترمیمی قانون کو کالعدم قرار دینے کا مطالبہ
  • بھارتی فلمساز انوراگ کشیپ کیخلاف متنازع بیان پر مقدمہ درج
  • لگتا تھا طلاق ہوگئی تو مرجاؤں گی، عمران خان کی سابق اہلیہ کا انکشاف
  • بھارتی فلمساز انوراگ کشیپ کیخلاف متنازع بیان پر مقدمہ درج
  • “سابق کپتان کا نام اسٹیڈیم کے اسٹینڈ سے ہٹایا جائے” درخواست موصول ہوگئی
  • سوہانا خان کی کلاسک گھڑی نے سب کی توجہ سمیٹ لی، قیمت جان کر دنگ رہ جائیں گے