Express News:
2025-12-14@09:20:40 GMT

لاہور سمیت پنجاب بھر میں خشک موسم کا سلسلہ جاری

اشاعت کی تاریخ: 19th, March 2025 GMT

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں خشک موسم کا سلسلہ جاری ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے مختلف اضلاع میں بادلوں اور سورج کے درمیان آنکھ مچولی کا سلسلہ آج بھی جاری رہے گا۔ لاہور میں موسم ابر آلود رہے گا تاہم بارش کا امکان نہیں ہے۔

مزید پڑھیں: پنجاب میں موسم خشک؛ کل بادلوں کا راج ہوگا، برسیں گے یا نہیں؟

خشک موسم کے باعث گرمی کی شدت میں بتدریج  اضافہ ہورہا ہے۔ لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 18 اور زیادہ سے زیادہ 30 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ پنجاب کے مختلف شہروں میں بھی گرمی کی شدت میں اضافہ ہو رہا ہے۔ آئندہ چند روز میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔

.

ذریعہ: Express News

پڑھیں:

مری سمیت پہاڑی علاقوں میں 22 دسمبر سے 7 مارچ تک تعلیمی ادارے بندرہیں گے

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

مری(مانیٹر نگ ڈ یسک)حکومت پنجاب کے محکمہ تعلیم کے نوٹیفکیشن کے تحت ملکہ کوہسار کی ضلعی انتظامیہ نے موسم سرما کی طویل چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے۔مری کے چیف ایگزیکٹیو افسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پہاڑی علاقوں مری اور کوٹلی ستیاں میں موسم سرما کی طویل چھٹیاں 22 دسمبر سے 7 مارچ تک ہوں گی۔مری اور کوٹلی ستیاں کے لیے موسم سرما کی چھٹیوں کے نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ علاقے میں سرکاری اور نجی پرائیویٹ اسکول، کالجز 9 مارچ کو کھلیں گے۔نوٹیفکیشن میں ہدایت کی گئی ہے کہ تمام اسکولوں کے سربراہاں مڈٹرم کے امتحانات کی تکمیل یقینی بنائیں گے اور سرما کی چھٹیاں شروع ہونے سے قبل ہی نتائج کا علان کردیا جائے گا۔

مانیٹرنگ ڈیسک

متعلقہ مضامین

  • ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان، ایڈوائزری جاری
  • پنجاب کے مختلف شہروں میں معمول کے مطابق دھند اور اسموگ نمایاں
  • پنجاب میں دھند اور ملک بھر میں سرد موسم کی شدت، موٹر ویز بند، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
  • مری سمیت پہاڑی علاقوں میں 22 دسمبر سے 7 مارچ تک تعلیمی ادارے بندرہیں گے
  • دنیا کے مختلف خطوں میں سپر فلو کی لہر، اسپتالوں میں مریضوں کی تعداد میں تشویشناک اضافہ
  • محکمہ موسمیات کی مختلف علاقوں میں بارش برفباری کی پیشگوئی
  • پنجاب بھر سے غیر قانونی مقیم غیر ملکی باشندوں کے انخلا کا سلسلہ جاری
  • ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی
  • 19 دسمبر سے شدید یخ بستہ موسم ,محکمہ موسمیات کی بڑی پیش گوئی
  • سندھ، پنجاب، کے پی کے مختلف علاقوں میں شدید دھند