نیاز اللہ نیازی کو بشری بی بی کے ترجمان کی بھی ذمہ داری دے دی گئی، ذرائع
اشاعت کی تاریخ: 18th, March 2025 GMT
نیاز اللہ نیازی کو بشری بی بی کے ترجمان کی بھی ذمہ داری دے دی گئی، ذرائع WhatsAppFacebookTwitter 0 18 March, 2025 سب نیوز
اسلام آباد (سب نیوز)نیاز اللہ نیازی کو بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی کے ترجمان کی بھی ذمہ داری دیدی گئی۔
ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ بانی پی ٹی آئی نے جیل میں وکلا سے ملاقات میں کیا۔ ذرائع کے مطابق نیاز اللہ نیازی بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے مشترکہ ترجمان ہوں گے۔
ذریعہ: Daily Sub News
کلیدی لفظ: نیاز اللہ نیازی بشری بی بی کے
پڑھیں:
ن لیگ اور پی پی کا پانی کے مسئلے پر مشاورتی عمل کو آگے بڑھانے پر اتفاق
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے درمیان پانی کے مسئلے پر مشاورت کے عمل کو آگے بڑھانے پر اتفاق ہوگیا۔
وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ کا سینئر وزیر سندھ شرجیل میمن سے دوبارہ ٹیلیفونک رابطہ ہوا، رانا ثنا اللہ نے کہا کہ تمام معاملات کو افہام و تفہیم سے حل کرنے پر یقین رکھتے ہیں، واٹر کارڈ کے مطابق کسی صوبے کا پانی دوسرے صوبے کو منتقل نہیں کیا جاسکتا۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ پانی کے مسئلے کا حل انتظامی اور تکنیکی بنیادوں پر کیا جائے گا، کسی صوبے کی حق تلفی نہیں ہوگی۔
Post Views: 1