آئی ایس او کراچی کے تحت دعوت افطار و جشن ولادت امام حسن علیہ السلام
اشاعت کی تاریخ: 18th, March 2025 GMT
افطار کے شرکاء نے حجت الاسلام و المسلمین مولانا مرزا یوسف کی نیابت میں نماز مغربین ادا کی۔ افطار کے شرکا سے حجت الاسلام و المسلمین مولانا نقی ہاشمی نے خطاب کیا، پروگرام کے اختتام میں صدر امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن، کراچی ریجن سروش زیدی نے خطاب کیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
آئی ایس او کراچی کے تحت دعوت افطار و جشن ولادت امام حسن علیہ السلام کا انعقاد، مولانا نقی ہاشمی اور مولانا مرزا یوسف حسین کا خطاب

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ریجن کی جانب سے سالانہ دعوتِ افطار بمناسبت ولادتِ امام حسن علیہ السلام و بیادِ شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کا انعقاد 15 رمضان المبارک کو آئی آر سی لان بی میں کیا گیا۔ افطار کے شرکا نے حجت الاسلام والمسلمین مولانا مرزا یوسف کی نیابت میں نماز مغربین ادا کی۔ افطار کے شرکا سے حجت الاسلام و المسلمین مولانا نقی ہاشمی نے خطاب کیا، پروگرام کے اختتام میں صدر امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کراچی ریجن سروش زیدی نے خطاب کیا۔ پروگرام میں جعفریہ الائنس پاکستان کے رہنما علامہ باقر حسین زیدی، سید شبر رضا، مولانا جری حیدر، مولانا حیدر انقلابی، اسکاؤٹس تنظیموں کے رہنماؤں سمیت آئی ایس او کراچی کے ضلعی و یونٹس ممبران اور تنظیمی سابقین نے شرکت کی۔.ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: حجت الاسلام نے خطاب کیا افطار کے
پڑھیں:
افغان عبوری وزیر خارجہ نے پاکستان کا دورہ کرنے کی دعوت قبول کر لی
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق، افغان عبوری وزیر خارجہ ملا امیر خان متقی نے پاکستان کا دورہ کرنے کی دعوت قبول کر لی ہے۔نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار نے آج قائم مقام افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی سے ٹیلیفونک گفتگو کی. جس میں دونوں رہنماؤں نے باہمی تعلقات کے حوالے سے بات چیت کی۔نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار نے کابل میں افغان حکام کی جانب سے پرتپاک میزبانی اور پُرتکلف ضیافت پر شکریہ ادا کیا اور اس بات کا اعادہ کیا کہ دونوں ممالک کے تعلقات میں مزید بہتری لانے کے لیے عملی اقدامات کیے جائیں گے۔دونوں رہنماؤں نے اس دورے کے نتائج پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کے عوام کے باہمی مفاد کے لیے کیے گئے فیصلوں پر فوری طور پر عملدرآمد کیا جائے گا۔نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار نے افغان وزیر خارجہ کو پاکستان کے دورے کی دعوت دیتے ہوئے اس بات کی توقع ظاہر کی کہ یہ دورہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید مستحکم کرے گا اور دونوں ملکوں کی اقتصادی، تجارتی اور سفارتی تعلقات میں بہتری لانے کے لیے مثبت اقدامات اٹھائے جائیں گے۔