Islam Times:
2025-04-22@14:21:14 GMT

کراچی میں جشن ولادت امام حسن علیہ السلام

اشاعت کی تاریخ: 17th, March 2025 GMT

قریب میں شیعہ علماء کونسل کے مرکزی رہنما علامہ شبیر حسن میثمی، جعفریہ الائنس پاکستان کے نائب صدر علامہ باقر حسین زیدی، علامہ نثار احمد قلندری، سید شبر رضا، عباس بادامی سمیت شادمان رضا، گوہر جارچوی اور دیگر نے بارگاہ امامت میں نذرانہ عقیدت بھی پیش کیا۔ اس موقع پر پاک محرم ایسوسی ایشن کے سرور علی، ایڈووکیٹ راشد رضوی اور ناصر حسینی سمیت دیگر رہنما بھی موجود تھے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

جعفریہ آرگنائزیشن پاکستان کے تحت کراچی میں جشن ولادت امام حسنؑ کا انعقاد، علامہ شبیر میثمی اور علامہ باقر حسین زیدی سمیت دیگر کا خطاب

اسلام ٹائمز۔ جعفریہ آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام نشتر پارک میں جشن ولادت باسعادت امام حسنؑ کی پروقار محفل کا انعقاد کیا گیا، جس میں سیاسی، سماجی اور قومی شخصیات سمیت معروف منقبت خواں اور علمائے کرام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب میں شیعہ علماء کونسل کے مرکزی رہنما علامہ شبیر حسن میثمی، جعفریہ الائنس پاکستان کے نائب صدر علامہ باقر حسین زیدی، علامہ نثار احمد قلندری، سید شبر رضا، عباس بادامی سمیت شادمان رضا، گوہر جارچوی اور دیگر نے بارگاہ امامت میں نذرانہ عقیدت بھی پیش کیا۔ اس موقع پر پاک محرم ایسوسی ایشن کے سرور علی، ایڈووکیٹ راشد رضوی اور ناصر حسینی سمیت دیگر رہنما بھی موجود تھے۔ تقریب کے مہمانانِ گرامی کا استقبال جعفریہ آرگنائزیشن پاکستان کے چیئرمین عسکری دیوجانی، جنرل سیکرٹری علامہ اطہر حسین مشہدی اور ظفر کربلائی نے کیا۔ پروگرام کی نظامت کے فرائض سلیم شمشاد اور حسن صغیر عابدی نے انجام دیئے۔ اس موقع پر جعفریہ آرگنائزیشن پاکستان کے دیگر اہم رہنماؤں، جن میں فرزان عابدی، عمران عابدی، سلمان حسینی، جہاد بنگش، حیدر، مرزا انجم اور نوید رضوی شامل تھے نے بھی بھرپور شرکت کی۔ تقریب میں شریک سامعین نے جعفریہ آرگنائزیشن پاکستان کے اس بامقصد اقدام کو بے حد سراہا اور اس کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد پیش کی۔.

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: علامہ شبیر میثمی اور علامہ باقر حسین زیدی سمیت دیگر کا خطاب کا انعقاد

پڑھیں:

نہروں کے معاملے پر وکلا کی ہڑتال، کراچی سمیت مزید 3 مقامات پر دھرنوں کا اعلان

وکلا نے خبردار کیا ہے کہ جب تک دریائے سندھ سے نئی نہریں نکالنے کے منصوبے کو مستقل طور پر ختم نہیں کیا جاتا، یہ احتجاج جاری رہے گا، یہ منصوبے سندھ کے پانی کے حصے پر ڈاکہ ہیں اور ان کے خلاف ہر قانونی، جمہوری اور آئینی طریقے سے مزاحمت کی جائے گی۔ اسلام ٹائمز۔ نہروں کی تعمیر کے معاملے پر کراچی کی سٹی کورٹ میں وکلا کی جانب سے ہڑتال کے باعث سائلین کو مشکلات کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ بار کونسل کی کال پر کراچی بار ایسوسی ایشن نے سٹی کورٹ میں ہڑتال کی ہے، آج صبح وکلا نے سٹی کورٹ کے داخلی دروازے بند کر دیے جس کے بعد عدالت کے باہر سائلین کا رش لگ گیا اور عدالتی کارروائی معطل ہوگئی۔ سندھ بار کونسل کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کینالز کی تعمیر کے حوالے سے وکلا برادری کے مطالبات تسلیم نہ ہونے تک عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ جاری رہے گا۔ سندھ بار کونسل نے نہروں کی تعمیر کے معاملے پر غیر معینہ مدت کے لیے عدالتی کارروائی کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔

کراچی بار ایسوسی ایشن نے نہروں کے معاملے پر کراچی میں بھی دھرنا دینے کا اعلان کردیا۔ سٹی کورٹ میں بار کے عہدیداروں کی پریس کانفرنس کے دوران قائم مقام جنرل سیکریٹری کراچی بار عمران عزیز نے کہا کہ کراچی بار گزشتہ 6 ماہ سے ایک تحریک چلا رہی ہے، کراچی بار نے 4 مسائل سامنے رکھے تھے، اس میں 2 مسئلے بہت اہم رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان مطالبات میں 6 کینالز اور کارپوریٹ فارمنگ کے حوالے سے تحفظات واضح ہیں، ہمارے پر امن اور آئینی مطالبے کو مسترد کیا گیا۔ عمران عزیز نے کہا کہ 5 دن ہوچکے ہیں، خیرپور میں ببر لو بائی پاس پر دھرنا جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ کل آل سندھ وکلا ایکشن کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں مزید 3 مقامات پر دھرنوں کا اعلان کیا گیا، ایک دھرنا کموں شہید ، دوسرا کشمور اور تیسرا کراچی میں ملیر کورٹ کے باہر دیا جائے گا۔

متعلقہ مضامین

  • نہروں کے معاملے پر وکلا کی ہڑتال، کراچی سمیت مزید 3 مقامات پر دھرنوں کا اعلان
  • معروف پاکستانی شیف ذاکر حسین انتقال کرگئے
  • کراچی: معروف شیف ذاکر حسین انتقال کر گئے
  • پاکستان‘ افریقی ممالک میں سرمایہ کاری و تجارتی خلاء دور کرنا ہو گا: شافع حسین
  • آرمی چیف نے اوورسیز پاکستانیوں کا دیرینہ مطالبہ پورا کر دیا؛ چودھری شجاعت حسین
  • پاراچنار، مجلسِ علمائے اہلبیتؑ کی جانب سے امن سیمینار کا انعقاد
  • پاکستان اور افریقی ممالک کے درمیان تجارتی حجم بڑھنا چاہیے: شافع حسین
  • کوفہ، گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی حضرت علی علیہ السلام کے گھر ’’دار امام علی‘‘ پر حاضری
  • نجف، گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی حضرت علی علیہ السلام کے گھر ’’دار امام علی‘‘ پر حاضری
  • کراچی، مختلف علاقوں میں فائرنگ کے 8 واقعات، دو بچوں سمیت 9 افراد زخمی