روزے کا بونس: زہریلے مواد اور اضافی وزن سے چھٹکارا
اشاعت کی تاریخ: 17th, March 2025 GMT
روزے کا جہاں بے مثل اجر و ثواب اور روحانی فوائد ہیں وہیں اس سے متعدد جسمانی فوائد بھی حاصل ہوتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: روزے کے ذریعے وزن کم کرنے اور صحت مند رہنے کے طریقے
تحقیقی مطالعوں سے پتا چلاتا ہے کہ روزہ جسم سے زہریلے مواد خارج کرنے، خون میں شوگر کا تناسب قابو میں رکھنے اور دل کی صحت، قوت مدافعت اور ہاضمہ بہتر بنانے میں مدد گار ہوتا ہے۔
تحقیق کے مطابق رمضان کے روزے انسان کو درج ذیل فوائد پہنچاتے ہیں۔
وزن میں کمیرمضان کے روزوں کے دوران میں وزن کم ہو جاتا ہے تاہم اگر صحت مند طرز حیات نہ اپنایا جائے تو چند مہینوں میں وزن دوبارہ بڑھ جاتا ہے۔
کولسیٹرول کی سطحتحقیقی مطالعوں میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ روزے رکھنے سے مردوں میں مجموعی کولسٹرول اور ٹرائی گلسرائڈز کی سطح کم ہوتی ہے جب کہ خواتین میں صحت بخش کولسیٹرول (ایچ ڈی ایل) بڑھتا ہے۔
ذیابیطس کے مریضوں کو روزے میں زیادہ توجہ کی ضرورت ہوتی ہے۔
مزید پڑھیے: روزہ اور صحت ساتھ ساتھ، ماہرین کیا تجویز کرتے ہیں؟
ایسے افراد کو معالج سے ہمیشہ مشورہ بھی کرلینا چاہیے۔ علاوہ زیں ان کو چاہیے کہ وہ صحت بخش غذائی نظام اپنائی اور رمضان کے مہینے کے دوران میں خون میں شوگر کی سطح کو باقاعدگی سے چیک کرتے رہیں۔
قوت مدافعتیہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ روزے کے انسان کے مدافعتی نظام پر بھی مثبت اثرات ہوتے ہیں۔ اس لیے کہ یہ جسم کو سوزشوں کے خلاف مزاحمت میں مدد دیتا ہے۔
گردے کی صحتروزے کے دوران جسم میں پانی کی کمی واقع ہو سکتی ہے۔ تحقیقی مطالعوں سے معلوم ہوتا ہے کہ جو لوگ صحت بخش طرز زندگی اپناتے ہیں روزہ ان کے گردوں کے کام کرنے یا پیشاب کے نظام کو متاثر نہیں کرتا ہے۔ تاہم افطار کے بعد سے سحری تک جسم میں پانی کی کمی کو پورا کرنی چاہیے تا کہ گردے کی صحت باقی رہے۔
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
روزہ روزہ اور صحت روزے کا بونس روزے کے جسمانی فوائد.ذریعہ: WE News
کلیدی لفظ: روزہ اور صحت روزے کا بونس روزے کے جسمانی فوائد روزے کے
پڑھیں:
وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر ترکیہ روانہ ہوں گے
وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر ترکیہ روانہ ہوں گے WhatsAppFacebookTwitter 0 21 April, 2025 سب نیوز
اسلام آباد(آئی پی ایس )وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر کل ترکیہ روانہ ہوں گے، وفاقی وزرا بھی وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ ہوں گے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم اپنے دورے کے دوران ترکیہ کے صدر طیب اردوان سے ملاقات کریں گے، وزیراعظم کے دورے میں مزید ملاقاتیں بھی شامل ہیں۔ملاقاتوں کے دوران پاکستان اور ترکیے کے درمیان دوطرفہ علاقائی اور عالمی امور پر بات چیت ہوگی۔
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرراشد لطیف نے 90 کی دہائی میں ٹیم میں ہونیوالی بغاوت سے پردہ اٹھادیا راشد لطیف نے 90 کی دہائی میں ٹیم میں ہونیوالی بغاوت سے پردہ اٹھادیا پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات بلند ترین سطح پر ،جولائی 2024 تامارچ 2025 ایک سال میں 9.38 فیصد اضافہ ہوا پوپ فرانسس کے انتقال کے بعد ویٹیکن میں کیا کچھ ہوگا اور نئے پوپ کا انتخاب کیسے کیا جائے گا؟ رانا ثنا ء کا ایک بار پھر شرجیل میمن سے رابطہ، پانی کے مسئلے پر مشاورت آگے بڑھانے پر اتفاق جنوبی وزیرستان میں انسداد پولیو ٹیم پر حملہ، کانسٹیبل شہید اور دہشت گرد ہلاک ججز سنیارٹی کیس: وفاقی حکومت نے ججز تبادلوں پر تمام خط و کتابت عدالت میں جمع کرا دیCopyright © 2025, All Rights Reserved
رابطہ کریں ہمارے بارے ہماری ٹیم