بیجنگ :چین کی اسٹیٹ کونسل کے انفارمیشن آفس کی پریس کانفرنس میں قومی ادارہ شماریات کے ترجمان فو لنگ حوئی نے رواں سال کے پہلے دو ماہ میں چین کی قومی معیشت کے آپریشن پر بریفنگ دی۔

پیر کے روز جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جنوری سے فروری تک صنعتی پیداوار میں تیزی سے اضافہ ہوا اور مقررہ حجم سے اوپر کے صنعتی اداروں کی اضافی قدر میں سال بہ سال 5.

9 فیصد اضافہ ہوا جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 0.1 فیصد پوائنٹس زیادہ ہے۔سروس انڈسٹری کی ترقی کا رجحان نسبتا اچھا تھا ، اور قومی سروس انڈسٹری پروڈکشن انڈیکس میں سال بہ سال 5.6 فیصد اضافہ ہوا ، جو پچھلے سال کے مقابلے میں 0.4 فیصد پوائنٹس زیادہ ہے۔

مارکیٹ کی فروخت میں تیزی سے اضافہ ہوا اور کنسیومر گڈز کی مجموعی خوردہ فروخت 83 کھرب 73 ارب 10 کروڑ یوآن تک پہنچ گئی، جس میں سال بہ سال 4.0 فیصد اضافہ ہے، جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 0.5 فیصد پوائنٹس زیادہ ہے۔مجموعی طور پر ، جنوری سے فروری تک مختلف میکرو پالیسیوں کے فعال اثرات کے ساتھ ساتھ قومی معیشت میں بہتری آتی رہی اور ترقی کا معیار مسلسل بہتر ہوا۔

Post Views: 1

ذریعہ: Daily Mumtaz

پڑھیں:

انتخابات میں دھاندلی کیخلاف درخواست: پی ٹی آئی کی اضافی دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع

—فائل فوٹو

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے انتخابات میں دھاندلی کے خلاف درخواست میں اضافی دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع کرا دیں۔

تحریکِ انصاف کی جمع کرائی گئی اضافی دستاویزات میں اخباری تراشے شامل ہیں۔

عام انتخابات میں دھاندلی سے متعلق 3 درخواستیں عدم پیروی پر خارج

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے 8 فروری 2024ء کے انتخابات میں دھاندلی سے متعلق 3 درخواستیں عدم پیروی پر خارج کر دیں۔

اضافی دستاویزات میں سپریم کورٹ کا اکتوبر 2016ء کا فیصلہ بھی شامل کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف نے اضافی دستاویزات جمع کرانے کی استدعا کی تھی۔

متعلقہ مضامین

  • گاڑیوں کی فروخت میں رواں برس اب تک 18 فیصد کا اضافہ؛ وجہ کیا ہے؟
  • پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات بلند ترین سطح پر ،جولائی 2024 تامارچ 2025 ایک سال میں 9.38 فیصد اضافہ ہوا
  • بینکوں سے قرض لے کر گاڑیاں خریدنے کے رجحان میں نمایاں اضافہ
  • پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کا مثبت آغاز، 100انڈیکس میں 900 پوائنٹس کا اضافہ
  • پاکستان اسٹاک ایکسچینج: مثبت رجحان، 617 پوائنٹس کا اضافہ
  • چین کی ہول سیل اور ریٹیل تجارت کی اضافی قیمت پہلی سہ ماہی میں 3.3 ٹریلین یوآن ہو گئی
  • صنعتی شعبے کی بحالی کیلئے بڑا ریلیف پیکیج لانے کا اعلان
  • کراچی؛ پانی کی ٹینکی کے اوپر سویا شخص نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے قتل
  • پاکستان کے مختلف شہروں میں سیمنٹ کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان
  • انتخابات میں دھاندلی کیخلاف درخواست: پی ٹی آئی کی اضافی دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع