اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )K&Ns کے تحت جو چکن اس وقت مارکیٹ میں فروخت کیا جا رہا ہے اس سے جو کھانے کی چیزیں بنائی جاتی ہیں ان میں نگٹس اور برگر پیٹیز وغیرہ جو ہیں وہ بچوں میں بہت زیادہ پسندیدہ پائے جاتے ہیں اور بچے نگٹس وغیرہ انتہائی شوق سے کھاتے ہیں لیکن یہ بات دیکھنے میں آئی ہے کہ مبینہ طور پر جو نگٹس برگر اور پیٹیز میں اس چکن کا گوشت استعمال کیا جاتا ہے جو کہ خون آلود ہوتا ہے۔ حفظان صحت کا اصول بھی نہیں رکھا جاتاچکن کے گوشت میں ہڈیاں پائی جاتی ہیں اور جب بچے نگٹس برگر یا پیٹیز کھاتے ہیں چونکہ وہ معصوم ہیں اور انہیں اس بات کا اندازہ نہیں ہوتا کہ وہ صحیح طرح چیک کر کے کھا سکیںمبینہ طور ہڈیاں ان کے منہ میں آتی ہیں اور بعض اوقات یہ چیز دیکھنے میں آئی ہے کہ ان کے حلق میں یہ ہڈیاں جا چکی ہیں یا تالو کو نقصان پہنچاتی ہیں دانتوں کو نقصان پہنچاتی ہیں یا منہ کو اندر سے زخمی کر دیتی ہیں حتی کہ یہ بھی امکانات پائے جاتے ہیں کہ یہ بعض اوقات ہڈی جو ہے کسی معصوم بچے کے گلے میں پھنس جائے تو وہ اس کے لیے جان لیوا ثابت ہوتی ہے محکمہ صحت کو اس جانب توجہ دینا چاہیے کہ نہ تو یہ کے اینڈ این ایس مرغی کو حلال کرنے کے صحیح طریقے پر عمل درآمد کر رہا ہے نہ ہی گوشت کو اتنا وقت دیتا ہے کہ اس چکن کے گوشت سے سارا خون نکل جائے یہ صرف اپنا کاروبار کرنے کے لیے اس وقت پاکستان میں انسانی جانوں سے اور خاص کر معصوم بچوں کی جانوں سے کھیل رہے ہیں جب بھی اس گوشت سے لے کر جو کہ فروزن گوشت ہوتا ہے گھریلو سطح پر خواتین ہانڈی پکاتی ہیں تو اسچکن گوشت سے بھی نبینہ طور پر تازہ خون جس رہا ہوتا ہے یہ انسانی صحت کے لیے زہر قاتل ہے اس کو روکنے کے کیلئے متعلقہ حکام کو انتہائی جلدی کوئی نہ کوئی اقدام اٹھانے ہوں گے تاکہ قوم کواس کی وجہ سے لگنے والی مختلف ایسی ناسور بیماریوں سے بچایا جا سکے جو کہ لاعلاج ہوں۔
K&Nsمزید پڑھیں : نے عوام میں موت باٹنا شروع کر دی،حلال فروزن چکن کے نام پر بڑا فراڈ بے نقاب

.

ذریعہ: Daily Ausaf

کلیدی لفظ: ہیں اور

پڑھیں:

’باپ تو سپر مین ہوتا ہے‘، بچے کو گرمی سے بچانے کے لیے باپ نے سیٹ پر ہاتھ رکھ لیے، ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں موٹر سائیکل پر سوار ایک شخص کو کڑکتی دھوپ میں سفر کرتے دیکھا جا سکتا ہے، ویڈیو پوسٹ کرنے والے صارف کا کہنا ہے کہ یہ شخص اسکول سے چھٹی کے بعد اپنے بچوں کو لینے آیا ہے جو خود گرمی میں موٹر سائکل پر بیٹھا ہے لیکن پچھلی سیٹ پر قیمص پھیلا کر ہاتھ رکھ دیے تاکہ جب اس کا بچہ اس سیٹ پر بیٹھے تو وہ گرم نہ ہو۔

باپ سراں دے تاج محمد pic.twitter.com/aban5xHyx2

— Ans (@PakForeverIA) April 20, 2025

اس ویڈیو پر صارفین کی جانب سے مختلف تبصرے کیے جا رہے ہیں۔ پی سی بی کے سابق چیئرمین و کمنٹیٹر رمیز راجہ نے اس پوسٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ایسا منظر دل پگھلا دیتا ہے۔

انہوں نے لکھا کہ جب کبھی کسی خاندان کو موٹر سائیکل پر ایک دوسرے سے چمٹ کر بیٹھے ہوئے دیکھتا ہوں تو دل سے بے اختیار ان کی سلامتی کی دعا نکلتی ہے اور خواہش ہوتی ہے کہ اللہ انہیں جلد ایسی گاڑی عطا کرے جس میں وہ سکون اور آرام سے سفر کر سکیں۔

This melts your heart !
Every time I see a family clinging to each other on a motor cycle, I instinctively pray for their safety and hope they can get a car to sit in comfortably . https://t.co/uRA4naOBq1

— Ramiz Raja (@iramizraja) April 21, 2025

ایک صارف نے ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ باپ تو سپر مین ہوتا ہے۔

Father is Super Man. https://t.co/WUoazvGTxP

— Humayun Khan (@EngrHumayun10) April 21, 2025

عادل خان یوسفزئی نے کہا کہ پاکستان کے ایلیٹ کبھی نہی چاہتے کہ ان کے پاس کار ہے تو ایک عام آدمی بھی کار خرید سکے جو کار ہمارے پڑوس انڈیا، چائنہ اور افغانستان میں 3 لاکھ روپے کی ملتی ہے وہی کار پاکستان میں 28 لاکھ کی ملتی ہے تو کیا صرف دعا سے غریب کار خرید سکتا ہے؟

سر جی پاکستان کے ایلیٹ کبھی نہی چاہتے کہ ان کے پاس کار ہے تو ایک عام آدمی بھی کار خرید سکے
جو کار ہمارے پڑوس انڈیا، چاینہ،افغانستان میں 3 لاکھ روپے کی ملتی ہے وہی کار پاکستان میں 28 لاکھ کی ملتی ہے تو کیا صرف دعا سے غریب کار خرید سکتا ہے؟

— ADIL KHAN YOUSAFZAI (@kaddiwall3) April 21, 2025

ایک ایکس صارف نے رمیز راجہ کو کہا کہ آپ انہیں ایک گاڑی کیوں نہیں خرید کر دیتے۔ آپ کے پاس جتنا پیسہ ہے اس کے لیے یہ کوئی بڑی بات نہیں ہونی چاہیے۔

Why don’t you buy them one? Surely that isn’t a big deal with the kind of money you have.

— Siddhartha Das (@sidharthone) April 21, 2025

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

رمیز راجہ کراچی گرمی کی شدت

متعلقہ مضامین

  • نئے پوپ کا انتخاب کیسےکیا جاتا ہے؟
  • ’باپ تو سپر مین ہوتا ہے‘، بچے کو گرمی سے بچانے کے لیے باپ نے سیٹ پر ہاتھ رکھ لیے، ویڈیو وائرل
  • سائرہ یوسف نے بیٹی نورے کے ساتھ منائی سالگرہ : خوشیوں بھری تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
  • خوراک کیلئے ترستی فلسطینی خاتون بچوں کو کھچوے پکا کر کھلانے پر مجبور
  • زندہ برائلرمرغی کی قیمت مزید 10روپے کمی
  • امرود
  • حادثہ ایک دم نہیں ہوتا
  • کسی صوبے کا دوسرے صوبے کے پانی پر ڈاکا ڈالنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا: احسن اقبال
  • شوہر کے ظالمانہ طرزعمل پر خلع لینے والی خاتون کا حقِ مہر ساقط نہیں ہوتا، لاہور ہائیکورٹ
  • نوجوانوں میں مشہور ہوتا ’ہرے ناخنوں‘ کا رجحان کیا ہے؟