Express News:
2025-04-22@11:30:13 GMT

گزشتہ ہفتے کے مقبول اسمارٹ فونز کی فہرست جاری

اشاعت کی تاریخ: 10th, March 2025 GMT

اسپین کے شہر بارسیلونا میں 3 تا 6 مارچ تک منعقد ہونے والی موبائل ورلڈ کانفرنس کے بعد گزشتہ ہفتے کے مقبول اسمارٹ فونز کی فہرست جاری کر دی گئی۔

سال 2025 ابتدائی دو ماہ میں سام سنگ گلیکسی ایس 25 الٹرا  نے بڑا عرصہ ٹاپ پوزیشن پر گزارااور اس کے بعد اب یہ پوزیشن سام سنگ کے گلیکسی اے 56 نے لے لی ہے۔

گزشتہ ہفتے ٹرینڈنگ میں رہنے والے اسمارٹ فونز کی جاری کی گئی فہرست درج ذیل ہے:

فہرست کے مطابق پہلے نمبر پر سام سنگ گلیکسی اے 56 جبکہ دوسرے نمبر پر شیاؤمی 15 الٹرا موجود ہے۔

سام سنگ گلیکسی اے 36  تیسرے، نتھنگ فون (3 اے) پرو  چوتھے، شیاؤمی 15 پانچویں اور ایپل آئی فون 16 ای میکس چھٹے نمبر پر ہیں۔

سام سنگ گلیکسی ایس 25 الٹرا ساتویں، نتھنگ فون (3 اے) آٹھویں، سام سنگ گلیکسی اے 55 نویں اور 10 ویں نمبر پر انفنِکس نوٹ 50 پرو 4  جی براجمان ہیں۔

.

ذریعہ: Express News

کلیدی لفظ: سام سنگ گلیکسی

پڑھیں:

بانی سے ان کے خاندان کے افراد کی آج ملاقات متوقع

بانی پی ٹی آئی سے ان کے خاندان کے افراد کی آج ملاقات کا امکان ہے۔

سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ نے جیل حکام کو فیملی ممبران کی فہرست بھجوادی۔

فہرست میں علیمہ خان، نورین نیازی اور عظمیٰ خان سمیت دیگر کے نام شامل ہیں۔

متعلقہ مضامین

  • چین کی بجلی پیدا کرنے کی نصب شدہ صلاحیت میں 14.6 فیصد اضافہ
  • بانی سے ان کے خاندان کے افراد کی آج ملاقات متوقع
  • سام سنگ کا نیا اسمارٹ فون آتے ہی چھا گیا!
  • پنجاب حکومت نے زیادہ گندم اگانے والے کاشتکاروں کیلئے انعام کا اعلان کردیا
  • پی ایس ایل 10: آج کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے درمیان جوڑ پڑے گا
  • کراچی، جسٹس (ر) مقبول باقر پر حملے کا ملزم معاویہ عدم شواہد پر 12 سال بعد بری
  • کراچی: جسٹس (ر) مقبول باقر پر حملے کا ملزم عدم شواہد پر 12 سال بعد بری
  • کشمیر، گلگت بلتستان میں بارش، کراچی ہیٹ ویو کی لپیٹ میں
  • غزہ، گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران 92 فلسطینی شہید 2 سو سے زائد زخمی
  • گلگت بلتستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بارشوں کا سلسلہ جاری