حادثہ اسلام میں پیش آیا جہاں تیز رفتار موٹر سائیکل کی ٹکر سے پروفیسر عطاء اللہ شاہ شدید زخمی ہوئے جنھیں بے ہوشی کی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا اسلام ٹائمز۔ وائس چانسلر قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی گلگت پروفیسر ڈاکٹر عطاء اللہ شاہ اسلام آباد میں ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہو گئے۔ حادثہ اسلام میں پیش آیا جہاں تیز رفتار موٹر سائیکل کی ٹکر سے پروفیسر عطاء اللہ شاہ شدید زخمی ہوئے جنھیں بے ہوشی کی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عطاء اللہ شاہ تاحال ہوش میں نہیں آئے ہیں۔ ڈاکٹروں کی ٹیم معائنہ کر رہی ہے، سی ٹی سکین ہوا ہے اور ہوش میں لانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

.

ذریعہ: Islam Times

پڑھیں:

مردان؛ 2 موٹر کاروں میں خطرناک تصادم، 3 افراد جاں بحق

سٹی 42 : مردان میں رنگ روڈ سلیم خان کے قریب 2 موٹر کاروں میں ہونے والے تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے ۔ 

مردان میں رنگ روڈ سلیم خان کے قریب 2 موٹر کاروں میں خوفناک تصادم ہوا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت 3 افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے، جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہوا ۔ 

ریسکیو1122 کی میڈیکل ٹیم نے ایک زخمی 62 سالہ احمد ساکن ساڑوشاہ اور جانبحق  55 سالہ خاتون ساکن محمد آباد پھاٹک کو ایم ایم سی اسپتال منتقل کر دیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کے دیگر افراد کو لوکل ٹرانسپورٹ میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ 

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی

متعلقہ مضامین

  • اسلام آباد؛ نامعلوم افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، دو خواتین جاں بحق
  • اسلام آباد: حادثے میں جاں بحق دو بچیوں کے اہلِ خانہ نے ملزم کو اللہ کے نام پر معاف کر دیا
  • نواز شریف جدید پاکستان کے معمار ہیں، جنوبی ایشیا میں پہلی موٹروے انہی نے بنوائی: وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ
  • مردان؛ 2 موٹر کاروں میں خطرناک تصادم، 3 افراد جاں بحق
  • انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں طالبہ کو قتل کرنے والے ملزم پر فرد جرم عائد
  • سعودی عرب کے معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر المناک ٹریفک حادثے میں جاں بحق
  • چین کی جانب سے گلگت بلتستان کے طلبا کے لیے تعلیمی معاونت میں اضافے کا فیصلہ
  • سکھیکی میں بارات کی گاڑی بس سے ٹکرا گئی، 2 افراد جاں بحق، 8 زخمی
  • کراچی، نوری آباد کے قریب ایم-9 پر آئل ٹینکر الٹ گیا، ٹریفک شدید متاثر
  • محرابپور،حادثے میں ضعیف شخص جاں بحق