Islam Times:
2025-04-22@01:22:28 GMT

گلگت بلتستان میں رواں سال 22 لاکھ پودے لگانے کا ہدف مقرر

اشاعت کی تاریخ: 7th, March 2025 GMT

گلگت بلتستان میں رواں سال 22 لاکھ پودے لگانے کا ہدف مقرر

گلگت بلتستان میں شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا گیا، رواں سال 22 لاکھ پودے لگانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ جمعہ کے روز چیف سیکرٹری اور دیگر سرکاری حکام نے شجرکاری مہم کے دوران دیودار اور زیتون کے پودے لگائے۔ اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان میں شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا گیا، رواں سال 22 لاکھ پودے لگانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ جمعہ کے روز چیف سیکرٹری اور دیگر سرکاری حکام نے شجرکاری مہم کے دوران دیودار اور زیتون کے پودے لگائے۔ سیکریٹری جنگلات نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گلگت بلتستان میں اس سال 22 لاکھ پودے لگانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ محکمہ جنگلات شہریوں کو مفت پودے فراہم کر رہا ہے تاکہ شجرکاری مہم کو کامیاب بنایا جا سکے۔

.

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: گلگت بلتستان میں

پڑھیں:

رواں سال ملک میں سونےکی قیمت میں کتنا اضافہ ہوا؟

لاہور:سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 49 ہزار 700 روپے جب کہ 10 گرام سونےکا بھاؤ 2 لاکھ 99 ہزار 811 روپے پر برقرار ہے۔

عالمی صرافہ میں سونےکا بھاؤ 3326 ڈالر فی اونس پر برقرار ہے۔

یاد رہے کہ پاکستان میں سال 2025 کے آغاز پر ایک تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 72 ہزار 600 روپے تھا۔ آج 108 روز میں فی تولہ سونےکا بھاؤ 77 ہزار ایک سو روپے مہنگا ہو کر 3 لاکھ 49 ہزار 700 روپے ہوگیا ہے۔

10 گرام سونےکا بھاؤ اس دوران 66 ہزار ایک سو روپے بڑھ کر 2 لاکھ 99 ہزار 811 روپے ہوگیا ہے۔

عالمی بازار میں سونےکا بھاؤ 712 ڈالر اضافے سے 3 ہزار 326 ڈالر فی اونس ہے۔

Post Views: 3

متعلقہ مضامین

  • ویزر اعلیٰ گلگت بلتستان نے کراچی میں جی بی کے باشندوں کے ساتھ ناخوشگوار واقعے کا نوٹس لے لیا
  • آغا راحت نے پورے گلگت بلتستان کے عوام کی ترجمانی کی ہے، عطاء اللہ
  • بالائی خیبر پختونخوا،کشمیر،گلگت بلتستان میں آج بارش کا امکان
  • آج بروز پیر بالائی خیبر پختونخوا،کشمیر،گلگت بلتستان میں آج بارش کا امکان
  • کشمیر، گلگت بلتستان میں بارش، کراچی ہیٹ ویو کی لپیٹ میں
  • وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی کل گلگت بلتستان کا دورہ کرینگے
  • وزیر اعلیٰ کے مشیر کا بیان خطے کے سیاسی و سماجی ماحول پر ایک سنگین سوال ہے، شیعہ علماء کونسل گلگت
  • ایم کیوایم کا گلگت بلتستان انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا فیصلہ
  • رواں سال ملک میں سونےکی قیمت میں کتنا اضافہ ہوا؟
  • گلگت بلتستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بارشوں کا سلسلہ جاری