غیرقانونی شکار کھیلنے پر محکمہ وائلڈ لائف کی مدعیت میں بہاولپور کے تھانہ دراوڑ میں مقدمہ درج کیا گیا، مقدمے میں عون عباس سمیت افراد نامزد 6 نامعلوم افراد  شامل ہیں، ملزمان چولستان میں غیرقانونی طور پر ہرنوں کا شکار کر کے لیجا رہے تھے، محکمہ وائلڈلائف کی ٹیم کو دیکھ کر فائرنگ کردی۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف جنوبی پنجاب کے صوبائی صدر سینیٹر عون عباس بپی پر بھاولپور میں غیرقانونی شکار کھیلنے کا مقدمہ درج، عون عباس بپی کو ان کی رہائشگاہ ملتان سے گرفتار کر لیا گیا، مقدمہ تھانہ دراور کی حدود میں محکمہ وائلڈلائف کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔ عون عباس ببپی سمیت 5 افراد نامزد 6 نامعلوم افراد کے خلاف درج کیا گیا ہے۔ ملزمان چولستان میں غیرقانونی طور پر ہرنوں کا شکار کر کے لیجا رہے تھے۔ محکمہ وائلڈلائف کی ٹیم کو دیکھ کر فائرنگ کردی۔ ملزمان نے شکار کر کے پانچ ذبح شدہ ہرن گاڑی میں رکھے ہوئے تھے، ملزمان جان سے مارنے کی دھمکیاں دیتے ہوئے ہرن لے کر فرار ہوگئے۔ ایف آئی آر کا متن پولیس نے عون عباس بپی کو ملتان سے گرفتار کرلیا۔

.

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: عون عباس بپی

پڑھیں:

پاکپتن: لڑکی کیساتھ مبینہ زیادتی، ملزمان گرفتار

—فائل فوٹو

پاکپتن کے نواحی علاقے میں لڑکی کے ساتھ مبینہ زیادتی کی گئی۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ  لڑکی کے ساتھ مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

فیصل آباد: لڑکی سے اجتماعی زیادتی کی ویڈیو وائرل، 3 ملزمان گرفتار

فیصل آباد میں 16 سالہ لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی میں ملوث 4 میں سے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔

ایف آئی آر کے متن  کے مطابق موٹر سائیکل سوار 2 ملزموں نے لڑکی کو اغواء کر کے زیادتی کا نشانہ بنایا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی سے زیادتی کے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔

متعلقہ مضامین

  • چیئرمین بلاول بھٹو کی سینیٹر تاج حیدر کے انتقال پر ان کی اہلیہ سے تعزیت
  • ہنگو میں پولیس سرچ اینڈ سٹرائیک آپرپشن ,4 ملزمان سمیت 21 مشتبہ افراد کو گرفتار
  • پاکپتن: لڑکی کیساتھ مبینہ زیادتی، ملزمان گرفتار
  • سعودی عرب میں عمرہ زائرین کی بس کو حادثہ، 5 پاکستانی جابحق ہوگئے
  • سعودیہ میں بس حادثہ، 5 پاکستانی جاں بحق
  • چشتیاں: زائرین کی بس حادثے کا شکار، خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق 9 زخمی
  • سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری دوسری بار ایم ڈبلیو ایم کے چیئرمین منتخب 
  • ایران کیساتھ مذاکرات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، امریکی محکمہ خارجہ
  • 5؍ ہزار مزید غیرقانونی افغان باشندے واپس روانہ
  • غیرملکی فوڈ چین پر توڑ پھوڑ کیس: 9 ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا