City 42:
2025-04-22@11:08:53 GMT

قلات دھماکہ؛ ایک سیکورٹی اہلکار شہید 3 زخمی

اشاعت کی تاریخ: 3rd, March 2025 GMT

عیسی ترین : قلات دھماکہ میں  ایک سیکورٹی اہلکار شہید  جبکہ  تین زخمی ہوگئے  

کوئٹہ کے  ضلع قلات میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر خود کش حملہ  ہوا،پولیس  کے مطابق  قلات شہر کے قریب ہونے والے خود کش حملے میں ایک سیکورٹی اہلکار شہید ، تین زخمی ہوئے ،  خود کش حملہ مغل زئی کے علاقے میں کیا گیا ، واقعے کے بارے میں تحقیقات جاری ہیں ،

شہر میں رکشہ وبائیکیاسروسزکےپارکنگ پوائنٹس متعارف

.

ذریعہ: City 42

پڑھیں:

سیکورٹی فورسز کی کارروائیاں ؛6 خوارج جہنم واصل

سٹی 42: سیکیورٹی فورسز کا خیبرپختونخوا میں دو مختلف کارروائیاں ہوئیں جس میں 6 خوارج مارے گئے

آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں خفیہ اطلاع پر آپریشن، پانچ خوارج ہلاک ہوئے ،  جنوبی وزیرستان میں کارروائی کے دوران خوارج کمانڈر زبی اللہ عرف ذاکران مارا گیا،زبی اللہ سیکیورٹی فورسز پر حملوں اور شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھا

علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستانی فورسز دہشتگردی کے مکمل خاتمے کیلئے پرعزم ہے 

ہر وقت پیاس؛ سنگین مرض کی نشانی

متعلقہ مضامین

  • کشمور، ڈاکوؤں کا پولیس موبائل پر حملہ، ایس ایچ او سمیت چار اہلکار زخمی
  • سیکورٹی فورسز کی کارروائیاں ؛6 خوارج جہنم واصل
  • جنوبی وزیرستان میں انسداد پولیو ٹیم پر حملہ، کانسٹیبل شہید اور دہشت گرد ہلاک
  • صنعا پر امریکی فضائی حملہ، 12 افراد جاں بحق، 30 زخمی
  • صنعا پر امریکی فضائی جارحیت جاری، مزید 12 یمنی شہید، 30 زخمی
  • غزہ میں اسرائیلی دہشتگردی جاری، چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 44 فلسطینی شہید
  • القسام بریگیڈ کا ایک اور مہلک حملہ، اسرائیلی فوجی ہلاک و زخمی، ٹینکس تباہ
  • کراچی: شہریوں کے تشدد سے 3 پولیس اہلکار زخمی
  • کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں پولیس اہلکار سمیت 5 افراد زخمی
  • غزہ، گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران 92 فلسطینی شہید 2 سو سے زائد زخمی