شکر گزاری ایک ایسا احساس ہے جو دل کو سکون اور روح کو طمانیت بخشتا ہے۔ یہ زندگی میں موجود چھوٹی چھوٹی نعمتوں کی قدر کرنے کا نام ہے۔ ہم کس طرح اپنی زندگی میں شکر گزاری کو مستقل طور پر اپنا سکتے ہیں، جاننے کے لیے دیکھیے پروگرام اچھی باتیں عائشہ امجد کے ساتھ  ۔۔۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

.

ذریعہ: WE News

پڑھیں:

فیض حمید اور عمران خان کا گٹھ جوڑ سامنے آچکا، بیرسٹر عقیل

وفاقی وزیرِ مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک کا کہنا ہے کہ کورٹ مارشل کے ذریعے سزا پانے والے فیض حمید کا سابق وزیراعظم عمران خان کے ساتھ گٹھ جوڑ سامنے آچکا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: فیض حمید کو سزا، اگلا کون؟ عمران خان سے متعلق بڑی پیشگوئی

نجی ٹی وی پر گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر عقیل نے کہا کہ 9 مئی کو اداروں کو ٹارگٹ کر کے ان پر حملہ کیا گیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ فیض حمید اور عمران خان کی ملکی بھگت اب سامنے آچکی ہے۔

مزید پڑھیے: ’قوم برسوں ان کے بوئے بیجوں کی فصل کاٹے گی‘، خواجہ آصف کا سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید پر ردعمل

بیرسٹر عقیل نے کہا کہ جیل منتقلی ایک روٹین کا معاملہ ہوتا ہے تاہم فی الحال عمران خان کو اڈیالہ سے کسی اور قیدخانے منتقل کرنے کا کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔

وزیر قانون کا کہنا تھا کہ اڈیالہ جیل کے باہر پی ٹی آئی کے احتجاج کے سلسلوں سے عوم کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔

مزید پڑھیں: آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی ثابت،جنرل فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی، آئی ایس پی آر

بیرسٹر عقیل نے کہا کہ سیکیورٹی صورتحال کو دیکھتے ہوئے اڈیالہ جیل سے باہر ہر ضروری اقدام کیا جائے گا،

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

بیرسٹر عقیل ملک عمران خان فیض حمید

متعلقہ مضامین

  • عائشہ عمر کے متنازع ریئلٹی شو ’لازوال عشق‘ کو یوٹیوب سے ہٹا دیا گیا
  • حکومت طلبہ کو مناسب اور محفوظ ٹرانسپورٹ فراہم کرے‘عائشہ مدنی
  • انسان اور چھوٹی کائنات (دوسرا اورآخری حصہ)
  • فیض حمید اور عمران خان کا گٹھ جوڑ سامنے آچکا، بیرسٹر عقیل
  • اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کر خالد خورشید کی حکومت گرائی، پیپلزپارٹی کے صوبائی صدر کا اعتراف
  • ’نکال سنت اور اس میں سکون ہے‘، رابی پیرزادہ نے شادی کا اشارہ دے دیا
  • شہریوں میں احساس تحفظ اجاگر کرنے کےلئے فری ہیلمٹ تقسیم
  • نیشنل گیمز نے ملک بھر کے کھلاڑیوں کو ایک مرتبہ پھر جوش و جذبے سے سرشار کردیا
  • فیض حمید کو سزا، اگلا کون؟ عمران خان سے متعلق بڑی پیشگوئی
  • جنرل فیض حمید کیخلاف فیصلہ آگیا، 14 سال قید بامشقت کی سزا، آئی ایس پی آر