ملک کی 18جماعتیں عمران خان کی ہم آوازبن چکی ہیں: فیصل چودھری
اشاعت کی تاریخ: 1st, March 2025 GMT
ملک کی 18جماعتیں عمران خان کی ہم آوازبن چکی ہیں: فیصل چودھری WhatsAppFacebookTwitter 0 1 March, 2025 سب نیوز
اسلام آباد(سب نیوز ) وکیل تحریک انصاف فیصل چودھری نے کہا ہے کہ ملک کی 18جماعتیں عمران خان کی ہم آوازبن چکی ہیں۔ فیصل چودھری کا کہنا تھا کہ ایک کانفرنس سے حکومت خوفزدہ ہوگئی، کانفرنس میں کسی کے خلاف کوئی بات نہیں کی گئی۔
انہوں نے کہا کہ پہلے بانی پی ٹی آئی کی آواز اکیلی تھی اب ملک کی18جماعتیں ہم آواز ہیں، جییوآئی اور پی ٹی آئی میں خلیج کو کم کیا گیا ہے۔فیصل چودھری کا مزید کہنا تھا کہ جب اتحاد بنتا ہے تو اس میں تمام جماعتوں کی مرضی شامل ہوتی ہے۔
.ذریعہ: Daily Sub News
کلیدی لفظ: فیصل چودھری ملک کی
پڑھیں:
سینیٹر فیصل سبزواری کی والدہ کراچی میں انتقال کرگئیں
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے سینیٹر فیصل سبزواری—فائل فوٹومتحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے سینیٹر فیصل سبزواری کی والدہ کراچی میں انتقال کر گئیں۔
ترجمان ایم کیو ایم کے مطابق مرحومہ کی نمازِ جنازہ بعد نماز مغرب شاداب مسجد فیڈرل بی ایریا میں ادا کی جائے گی۔
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین خالد مقبول صدیقی نے فیصل سبزواری کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا۔