رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا، آج پہلی تراویح ہے
اشاعت کی تاریخ: 1st, March 2025 GMT
سٹی42: رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا۔
آج شب عمشا کی نماز کے بعد پاکستان مین پہلی تراویح ہو گی اور آض سحر اہل پاکستان پہلا روزہ رکھیں گے۔
؎رإضان کا چاند مینوگرہ میں عام شہریوں کو نطر آیا ہے۔
روئیتِ ہلال کمیٹیوں کے اجلاس ہنوز جاری ہیں لیکن اہل وطن نے ایل دوسرے کو چاند دکھائی دینے کی مبارک بادیں دینا شروع کر دی ہیں۔
جنوبی پنجاب کے قصبہ تلمبہ مین بھی رمضان شریف کا چاند نطر آیا ہے۔
لاہور داتا دربار جانیوالوں کی مشکلات میں اضافہ، متعلقہ انتظامیہ خاموش
Waseem Azmet.ذریعہ: City 42
کلیدی لفظ: کا چاند
پڑھیں:
چولستان میں پہلی بار نایاب کیراکل بلی کی موجودگی؛ ویڈیو سامنے آ گئی
لاہور:چولستان کے ریگزاروں میں آج ایک تاریخی صبح کا آغاز ہوا، جب پہلی بار ایک نایاب جنگلی جانور کیراکل بلی کو قدرتی ماحول میں شکار کی تیاری کرتے ہوئے دیکھا گیا۔
یہ نایاب منظر اس وقت مزید دلکش بن گیا، جب کیراکل بلی کے آس پاس چنکارہ ہرنوں کا ایک ریوڑ بھی موجود تھا۔
واضح رہے کہ کیراکل بلی پاکستان میں معدومی کے خطرے سے دوچار جنگلی جانوروں میں شامل ہے اور اسے عموماً دیکھنا نہایت مشکل ہوتا ہے، خصوصاً چولستان جیسے خشک و نیم صحرائی علاقوں میں۔
اس کی موجودگی نہ صرف چولستان کے ماحولیاتی نظام کی صحت کی علامت ہے بلکہ وائلڈ لائف کی مسلسل نگرانی اور تحفظ کی کوششوں کا نتیجہ بھی ہے۔
اسسٹنٹ کنزرویٹر وائلڈ لائف رحیم یار خان مجاہد کلیم نے بتایا کہ یہ لمحہ ان کے کیریئر کا ایک ناقابل فراموش تجربہ تھا اور یہ قدرتی مناظر ہر فطرت دوست اور وائلڈ لائف اہلکار کے لیے خوشی کا باعث ہوتے ہیں۔
محکمہ وائلڈ لائف کی جانب سے اس نایاب مشاہدے کو محفوظ کر کے مستقبل کی تحقیق اور جنگلی حیات کے تحفظ کے لیے استعمال کرنے کا ارادہ ظاہر کیا گیا ہے۔