Daily Mumtaz:
2025-04-22@07:06:18 GMT
دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کی جامعہ مسجد میں دھماکا، متعدد افراد زخمی
اشاعت کی تاریخ: 28th, February 2025 GMT
نوشہرہ(نیوز ڈیسک) دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کی جامعہ مسجد میں دھماکے سے متعدد افراد زخمی ہو گئے۔
ڈی پی او نوشہرہ عبدالرشید کا کہنا ہے کہ امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں۔
ذریعہ: Daily Mumtaz
پڑھیں:
صنعا پر امریکی فضائی حملہ، 12 افراد جاں بحق، 30 زخمی
یمن کے دارالحکومت صنعا پر امریکی فضائی حملے میں 12 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہوگئے۔
حوثی اکثریتی تنظیم انصار اللّٰہ کے مطابق امریکی طیاروں نے فروا ڈسٹرکٹ میں مارکیٹ اور رہائشی علاقے کو نشانہ بنایا۔
جمعرات کو بھی فضائی حملے میں80 افراد جاں بحق اور 150 سے زائد زخمی ہوگئے تھے۔
Post Views: 3