اپنے خطاب میں ایم ڈبلیو ایم رہنما مولانا باقر عباس زیدی نے کہا کہ شہید سید حسن نصراللہ اور شہید ہاشم صفی الدین کی تشیع جنازہ عظمت و شان سے ہوئی، یہ عظمت انہیں کربلا والوں سے ملی، لوگوں کے دلوں میں تاثیر لانا کربلا والوں کے نظر کرم کے بغیر ممکن نہیں ہے، ان شہداء کی نماز جنازہ میں دنیا بھر سے 14 لاکھ افراد نے شرکت کی، یہ عظمت کربلا کی تپتی دھوپ میں تڑپنے والے شہداء کی مرہون منت ہے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

دعا کمیٹی صوبائی سکریٹریٹ مجلس وحدت مسلمین سندھ کے تحت کراچی میں اجتماعی دعائے توسل و سالانہ عظیم الشان جشن معصومین علیہ السلام کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ دعا کمیٹی صوبائی سکریٹریٹ مجلس وحدت مسلمین سندھ کے تحت ہفتہ وار مرکزی اجتماعی دعائے توسل و سالانہ عظیم الشان جشن معصومین علیہ السلام محفل شاہ خراسان روڈ پر منعقد ہوئی جس میں تلاوت دعا کی سعادت مولانا غلام باقر نجفی نے حاصل کی جبکہ عظیم الشان جشن معصومین سے مشہور و معروف شعراء، منقبت خواں ثاقب رضا ثاقب، فہیم زیدی، نایاب زیدی، فیضان رضا قادری، محمد تقی ایڈووکیٹ، علی حیدر جعفری، رضی زیدی، یاسر عباس جعفری، ماسٹر زین زیدی نے بارگاہ معصومینؑ میں نذرانہ عقیدت پیش کیا۔ پروگرام میں مومنین و مومنات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر مجلس وحدت مسلمین سندھ کے صدر مولانا باقر عباس زیدی، مولانا حیات عباس نجفی، مولانا حیدر عباس شیرازی، مولانا غلام باقر نجفی اور ناصر الحسینی نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہمیں چاہیئے کہ سیرت معصومین علیہ السلام پر عمل پیرا ہوں۔ اپنے خطاب میں مولانا باقر عباس زیدی نے کہا کہ شہید سید حسن نصراللہ اور شہید ہاشم صفی الدین کی تشیع جنازہ عظمت و شان سے ہوئی، یہ عظمت انہیں کربلا والوں سے ملی، لوگوں کے دلوں میں تاثیر لانا کربلا والوں کے نظر کرم کے بغیر ممکن نہیں ہے، ان شہداء کی نماز جنازہ میں دنیا بھر سے 14 لاکھ افراد نے شرکت کی، یہ عظمت کربلا کی تپتی دھوپ میں تڑپنے والے شہداء کی مرہون منت ہے۔ دعا کے اختتام پر شہدائے ملت جعفریہ پاکستان، حزب اللہ لبنان، غزہ کے شہداء، پاراچنار کے مظلوم شہداء و کل مرحومین کے درجات بلندی کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی۔ اختتام پر جشن معصومینؑ کی  خوشی میں مومنین کے درمیان مٹھائی و نیاز تقسیم کی گئی۔.

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: کربلا والوں شہداء کی یہ عظمت

پڑھیں:

دارارقم سکولز خیابان قائد کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا منصورہ آڈیٹوریم میں انعقاد

لاہور ( اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ آئی پی اے ۔ 19 اپریل 2025ء ) دارارقم سکولز خیابان قائد کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد گزشتہ روز منصورہ آڈیٹوریم لاہور میں ہوا۔ اس پروگرام میں 150 سے زائد طلباء وطالبات کو تعلیمی میدان میں نمایاں کارکردگی پر شیلڈز اور اسناد پیش کی گئیں۔ پروگرام کی مہمانان خصوصی میڈم فائقہ اسلم، بیگم فیصل پراچہ اور بیگم اسامہ پراچہ تھیں۔

اس رنگارنگ تقریب میں طلباء وطالبات نے مختلف ٹیبلوز پیش کئے، جس میں شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ اقبال کو خراج عقیدت سمیت، طلباء وطالبات کی طرف سے پرنسپل صاحبہ سمیت تمام سٹاف ممبران کے ناموں سے سجی بہترین نظم بھی شامل تھی۔ پروگرام میں 300 سے زائد طلباء وطالبات اور ان کی والدہ و خواتین اراکین نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

مزید برآں دارارقم منصورہ برانچ لاہور میں تکمیل حفظ قرآن کی تقریب منعقد ہوئی، تقریب میں سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی امیر العظیم، امیرجماعت اسلامی کے سیاسی مشیر ڈاکٹر فرید احمد پراچہ اور قرآن پاک حفظ کرنے والے 20 طلبہ اور7 طالبات نے بھی شرکت کی۔

تقریب میں فرحان شوکت ہنجرا، فیصل پراچہ، اسامہ پراچہ، معاذ سعید، قاری محمد اسلم، قاری محمد نواز، قاری عمار، قاری عبدالرحمان، قاری اشرف اور قرآن پاک حفظ کرنے والے طلباء وطالبات کے والدین بھی اس موقع پر موجود تھے۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے امیرالعظیم نے کہا طلباء و طالبات ملک کے روشن ستاروں کی مانند ہیں۔ پاکستان اسلام کے نام پر معرض وجود میں آیا ہے۔ قرآن حفظ کرانے پر اساتذہ اور والدین مبارک باد کے مستحق ہیں۔ ڈاکٹر فرید پراچہ نے کہا قران حفظ کرنے والے طلباء وطالبات کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ قرآن کی تعلیمات پر عمل ہماری زندگی کا نصب العین ہونا چاہیے۔ تقریب کے اختتام پر حفظ قرآن کرنے والے طلباء وطالبات کو پھولوں کے ہار پہنائے گئے۔

متعلقہ مضامین

  • علامہ راجہ ناصر عباس ایم ڈبلیو ایم کے چیئرمین منتخب
  • کوفہ، گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی حضرت علی علیہ السلام کے گھر ’’دار امام علی‘‘ پر حاضری
  • نجف، گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی حضرت علی علیہ السلام کے گھر ’’دار امام علی‘‘ پر حاضری
  • ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی کنونشن میں ''محفل مذاکرہ'' 
  • ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام ''کربلائے عصر فلسطین سیمینار''
  • مجلس وحدت مسلمین کا نیا چیئرمین کون ہوگا ؟؟،ووٹنگ کا عمل شروع 
  • پاکستان کے مختلف شہروں میں سیمنٹ کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان
  • دارارقم سکولز خیابان قائد کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا منصورہ آڈیٹوریم میں انعقاد
  • عیدالاضحیٰ کی تیاریاں شروع، کراچی میں عظیم الشان مویشی منڈی سج گئی
  • شہید علامہ عارف حسین الحسینی آج بھی لوگوں کے دلوں میں زندہ ہیں، علامہ غلام حُر شبیری