وفاقی کابینہ میں توسیع،پہلے مرحلے میں 13وفاقی وزراءاور11وزرائے مملکت نے حلف اٹھالیا
اشاعت کی تاریخ: 27th, February 2025 GMT
اسلام آباد: وفاقی کابینہ میں مرحلہ وار توسیع ،پہلے مرحلے میں 24ارکان نے حلف اٹھالیا، 13وفاقی وزراءاور11وزرائے مملکت شامل ہیں، صدرآصف علی زرداری کابینہ کے نئے ارکان سے لیا،تقریب میں وزیراعظم محمدشہبازشریف،سپیکرقومی اسمبلی سردارایازصادق،چیئرمین سینیٹ سیدیوسف رضاگیلانی ،ارکان پارلیمنٹ ودیگرشخصیات نے شرکت کی ۔
.ذریعہ: Daily Mumtaz
پڑھیں:
جسٹس منصور علی شاہ نے قائمقام چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھالیا
سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ نے قائمقام چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا، سپریم کورٹ کے سینیئر جج جسٹس منیب اختر نے ان سے حلف لیا۔
حلف برداری کی تقریب میں سپریم کورٹ کے ججز، اٹارنی جنرل، لا افسران اور وکلا شریک ہوئے۔
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
جسٹس منصور علی شاہ جسٹس منیب اختر حلف برداری سپریم کورٹ