گلگت بلتستان میں برفباری
اشاعت کی تاریخ: 26th, February 2025 GMT
شاہراہ قراقرم کوہستان کے مقام پر بلاک ہے۔ جگلوٹ سکردو روڈ بھی کئی مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ سے بند ہے، مقامی انتظامیہ نے الرٹ جاری کرتے ہوئے غیر ضروری سفر سے پرہیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
گلگت بلتستان میں برفباری کے مناظر
گلگت بلتستان میں برفباری کے مناظر
گلگت بلتستان میں برفباری کے مناظر
گلگت بلتستان میں برفباری کے مناظر
گلگت بلتستان میں برفباری کے مناظر
گلگت بلتستان میں برفباری کے مناظر
گلگت بلتستان میں برفباری کے مناظر
گلگت بلتستان میں برفباری کے مناظر
گلگت بلتستان میں برفباری کے مناظر
گلگت بلتستان میں برفباری کے مناظر
گلگت بلتستان میں برفباری کے مناظر
گلگت بلتستان میں برفباری کے مناظر
گلگت بلتستان میں برفباری کے مناظر
گلگت بلتستان میں برفباری کے مناظر
اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران شدید برفباری اور بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ بلتستان کے چاروں اضلاع، استور اور بابوسر ٹاپ اور دیوسائی میں شدید برفباری ہو رہی ہے جبکہ گلگت اور مضافات میں گزشتہ رات سے بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ جی بی کے پہاڑی علاقوں میں ایک سے تین فٹ تک برف پڑ چکی ہے، دیوسائی میں تین فٹ سے زائد کی برفباری ہوئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران برفباری اور بارشوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔ دوسری جانب شاہراہ قراقرم کوہستان کے مقام پر بلاک ہے۔ جگلوٹ سکردو روڈ بھی کئی مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ سے بند ہے، مقامی انتظامیہ نے الرٹ جاری کرتے ہوئے غیر ضروری سفر سے پرہیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔.ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: گلگت بلتستان میں برفباری کے مناظر
پڑھیں:
کشمیر، گلگت بلتستان میں بارش، کراچی ہیٹ ویو کی لپیٹ میں
بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر آج تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی توقع ہے۔
کراچی 23 اپریل تک ہیٹ ویو کی لپیٹ میں رہے گا، گزشتہ روز شہر قائد کا درجہ حرارت 39 اور شدت 47 جیسی محسوس کی گئی۔
محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ درجہ حرارت جیکب آباد میں 43 ڈگری سینٹی گریڈ محسوس کیا گیا۔