چیمپئنز ٹرافی: انگلینڈ کے خلاف افغانستان کی دوسری وکٹ گر گئی
اشاعت کی تاریخ: 26th, February 2025 GMT
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی 2025 کے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جا رہے 8ویں میچ میں گروپ ’بی‘ میں افغانستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
افغانستان انگلینڈ پاکستان چیمپئنز ٹرافی لاہور.ذریعہ: WE News
کلیدی لفظ: افغانستان انگلینڈ پاکستان چیمپئنز ٹرافی لاہور
پڑھیں:
پرو ہاکی لیگ میں پاکستان کو مسلسل دوسری شکست کا سامنا
پرو ہاکی لیگ میں پاکستان ہاکی ٹیم کی مشکلات برقرار ہیں، گرین شرٹس دوسرا میچ بھی نہ جیت سکے۔
ارجنٹائن نے ایک دلچسپ اور سخت مقابلے کے بعد پاکستان کو 2 کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دے دی۔
میچ کے آغاز سے ہی دونوں ٹیموں کے درمیان جارحانہ کھیل دیکھنے میں آیا، تاہم ارجنٹائن نے اہم لمحات میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے برتری حاصل کی۔
پاکستان کی جانب سے دو گول کیے گئے مگر ٹیم فیصلہ کن لمحات میں فائدہ نہ اٹھا سکی۔
پاکستان ہاکی ٹیم اب اپنا تیسرا میچ کل ہالینڈ کے خلاف کھیلے گی، جہاں قومی ٹیم کو پہلی فتح کے حصول کا چیلنج درپیش ہوگا۔