Express News:
2025-12-13@23:11:45 GMT

گزشتہ ہفتے کے مقبول اسمارٹ فونز کی فہرست جاری

اشاعت کی تاریخ: 25th, February 2025 GMT

سال 2025 کے ابتدائی سات ہفتوں تک ٹاپ پوزیشن پر برقرار رہنے کے بعد سام سنگ گلیکسی ایس 25 الٹرا بالآخر اپنی پوزیشن کھو بیٹھا۔

گزشتہ ہفتے ٹرینڈنگ میں رہنے والے اسمارٹ فونز کی جاری کی گئی فہرست درج ذیل ہے:

فہرست کے مطابق پہلے نمبر پر ایپل آئی فون 16 ای پہلے جبکہ نتھنگ فون (3 اے)  سام سنگ ایس 25 الٹرا دوسرے نمبر پر موجود ہے۔

سام سنگ گلیکسی ایس 25 الٹرا تیسرے،سام سنگ گلیکسی اے 55 چوتھے، شیاؤمی پوکو ایکس 7 پرو پانچویں اور ویوو وی 50 چھٹے نمبر پر ہیں۔

ایپل آئی فون 16 پرو میکس ساتویں، سام سنگ گلیکسی ایس 25 آٹھویں، ریئل می پی 3 پرو نویں اور 10 ویں نمبر پر نتھنگ فون (3 اے) پرو براجمان ہیں۔

.

ذریعہ: Express News

کلیدی لفظ: سام سنگ گلیکسی

پڑھیں:

گزشتہ روز بڑے اضافے کے بعد آج فی تولہ سونے کی قیمت میں 2 ہزار روپے کی کمی

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

متعلقہ مضامین

  • 35 واں نیشنل گیمز؛ پاکستان آرمی  ٹائٹل کا دفاع کرنے میں کامیاب
  • گزشتہ روز بڑے اضافے کے بعد آج فی تولہ سونے کی قیمت میں 2 ہزار روپے کی کمی
  • ہارون آباد: شادی میں نوٹوں، موبائل فونز اور قیمتی ملبوسات کی برسات، ویڈیو وائرل ہوگئی
  • ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی
  • گلگت  بلتستان میں عام انتخابات 2026ء کا شیڈول جاری
  • اسرائیل نے پرائمری اسکولوں میں موبائل فون پر پابندی عائد کردی
  • ہفتے میں کتنے صارفین چیٹ جی پی ٹی استعمال کرتے ہیں؟ ٹائم میگزین کی رپورٹ جاری
  • صدر کی منظوری کے بعد گلگت بلتستان میں انتخابی شیڈول جاری، پولنگ 24 جنوری کو ہو گی
  • جاپان میں 6.7 شدت کا ایک اور زلزلہ، سونامی ایڈوائزری جاری
  • سعودی عرب میں جعلی ملازمتوں کی پیشکش، حکومت کا عوام کو ہوشیار رہنے کا انتباہ