سعودیہ کے یوم تاسیس کے موقع پر 20 سے 23 فروری کے دوران ہونے والی تقریبات میں روایتی رقص ’عرضہ‘ بھی پیش کیا گیا جس نے عالمی ایوراڈ اپنے نام کرلیا۔

عرب میڈیا کے مطابق ایسا پہلی بار ہوا ہے جب اتنی بڑی تعداد میں شرکاء نے ایک ساتھ عرضہ رقص پیش کیا ہو۔

اس تاریخی منظر کو نوٹ کرنے کے لیے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کی ٹیم بھی موجود تھی جس نے تصدیق کی یہ ایک عالمی ریکارڈ بن چکا ہے۔

ریاض میں پیش کی گئی اس پرفارمنس میں 633 شرکاء نے ایک ساتھ روایتی رقص ’عرضہ‘ میں حصہ لیا تھا۔ تقریب میں 50 ہزار افراد شریک تھے۔

ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ اتنی بڑی تعداد میں فن کاروں نے ایک ساتھ روایتی رقص پر پرفارم کیا ہو اس لیے یہ دنیا میں اس نوعیت کی سب سے بڑی پرفارمنس بن گئی۔

خیال رہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے وژن 2030 کے تحت سعودی عرب میں انقلابی تبدیلیاں لائی گئی ہیں۔

خواتین کو ملازمتوں کے مواقع فراہم کیے گئے، سیاحت کو فروخت دیا گیا اور فن و ثقافت کی ترویج کی جا رہی ہے۔

.

ذریعہ: Express News

کلیدی لفظ: روایتی رقص ایک ساتھ

پڑھیں:

پاراچنار، الکوثر ویلفیئر فاؤنڈیشن میں تقریب

پروگرام کا آغاز تلاوتِ قرآن پاک سے ہوا، جس کے بعد نعت اور منقبت کا خوبصورت سلسلہ جاری رہا۔ مقررین نے حضرت فاطمہ زہراءؑ کی سیرتِ طیبہ، ان کی تعلیمات اور کردار پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

پاراچنار، الکوثر ویلفیئر فاؤنڈیشن میں ولادتِ حضرت فاطمہ زہراءؑ و یومِ تاسیس کی تقریب

اسلام ٹائمز۔ الکوثر ویلفیئر فاؤنڈیشن پاراچنار کی جانب سے ولادتِ باسعادت حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا اور یومِ تاسیس کے موقع پر ایک شاندار، روح پرور اور باوقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس پُرنور محفل میں علاقے کے مشران، معزز اساتذہ، اسکول کے پرنسپل صاحبان، دینی و سماجی تنظیموں کے نمائندگان اور فاؤنڈیشن کے اراکین نے بھرپور شرکت کی۔ پروگرام کا آغاز تلاوتِ قرآن پاک سے ہوا، جس کے بعد نعت اور منقبت کا خوبصورت سلسلہ جاری رہا۔ مقررین نے حضرت فاطمہ زہراءؑ کی سیرتِ طیبہ، ان کی تعلیمات اور کردار پر تفصیلی روشنی ڈالی۔

متعلقہ مضامین

  • سلطان گولڈن نے تیز ترین ریورس ڈرائیونگ کا عالمی ریکارڈ توڑدیا
  • سعودی عرب میں مسٹر بیسٹ کی پہلی ویڈیو نے ریکارڈ توڑ دی، ریاض سیزن میں عالمی توجہ کا مرکز
  • پاراچنار، الکوثر ویلفیئر فاؤنڈیشن میں تقریب
  • ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ریکارڈ
  • ورلڈ بینک کی پاکستان کے لیے 40 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری
  • کینیا کی ماحولیاتی کارکن نے درخت کو 72 گھنٹے گلے لگا کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا
  • ڈی پی ورلڈ 20کے دستخطی بیلٹس نے کھلاڑیوں میں نئی دوڑ چھیڑ دی
  • چین کے وزیر خارجہ سعودیہ، متحدہ عرب امارات اور اردن کے دورے کا آغاز
  • ہیری بروک نے دی ہنڈریڈ میں 4 لاکھ 70 ہزار پاؤنڈز کا ریکارڈ معاہدہ کر لیا
  • ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 کے دستخطی بیلٹس نے کھلاڑیوں میں نئی دوڑ چھیڑ دی