City 42:
2025-12-13@23:16:59 GMT

سیکورٹی فورسز کا آپریشن ؛10 خوارج جہنم واصل

اشاعت کی تاریخ: 24th, February 2025 GMT

احمد منصور:ضلع خیبر کے علاقے باغ میں سیکیورٹی فورسز  نے  انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرکے 10 خوارج  موت کے گھاٹ اتار دیے 
آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران خوارج کے ٹھکانوں پر موثر کارروائی کی گئی ،آپریشن میں دس خوارج جنہم واصل کردیے 
ضلع خیبر کے علاقے باغ میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا آپریشن میں دس خوارج ہلاک ہوگئے 

پاک سعودی تجارتی تعلقات مزید مضبوط؛ حجم 700 ملین ڈالر تک پہنچ گیا

.

ذریعہ: City 42

پڑھیں:

شمالی وزیرستان؛ مدرسے میں دھماکا،2بچے شہید 8 زخمی ہوگئے

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

شمالی وزیرستان : خیبرپختونخوا میں شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی کے گاؤں عیسوڑی میں واقع مدرسے میں دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 2 بچے شہید اور 8 زخمی ہو گئے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثہ خوارج کے چھوڑے گئے بارودی مواد سے بچوں کے کھیلنے کے دوران ہوا۔خوارج نے سیکیورٹی فورسز کا راستہ روکنے کے لیے بارودی سرنگیں بچھائی تھیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ خیبر پختون خوا میں 114 مربع کلو میٹر علاقے میں بارودی مواد اور بارودی سرنگوں کی نشاندہی کی گئی تھی۔پاک فوج نے 82 مربع کلو میٹر علاقہ بارودی مواد سے کلیئر کر دیا ہے۔

سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ خیبر پختون خوا میں باقی ماندہ علاقے کی ڈی مائننگ پر تیزی سے کام جاری ہے۔

ویب ڈیسک عادل سلطان

متعلقہ مضامین

  • خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں کرفیوکا اعلان
  • وادی تیراہ میں سیکیورٹی اور انتظامی چیلنجز نے ناقص گورننس کو بے نقاب کردیا
  • فتنہ الہندوستان کا بزدلانہ وار، بلوچستان پھر انسانیت سوز دہشتگردی کا شکار
  • فتنہ الہندستان کا بزدلانہ وار، بلوچستان پھر انسانیت سوز دہشتگردی کا شکار
  • شمالی وزیرستان میں مدرسے میں دھماکا‘ 2 بچے شہید‘ 8 زخمی
  • فتنہ الخوارج کا چھوڑا ہوا پرانا بارودی مواد پھٹنے سے مدرسہ میں دھماکہ؛ 2 بچے شہید8 زخمی
  • شمالی وزیرستان: فتنۃ الخوارج کا چھوڑا ہوا بارود پھٹنے سے مدرسے میں دھماکا،2 بچے شہید، 8 زخمی 
  • شمالی وزیرستان: مدرسے میں دھماکا، 2 بچے شہید، 8 زخمی
  • شمالی وزیرستان؛ مدرسے میں دھماکا،2بچے شہید 8 زخمی ہوگئے
  • شمالی وزیرستان، عیسوٹری کے مدرسے میں دھماکا، 2 بچے شہید، 8 زخمی