خانہ فرہنگ کراچی میں منعقدہ تقریب "انا علی العہد" میں خصوصی شرکت
اشاعت کی تاریخ: 24th, February 2025 GMT
ایس یو سی کے سیکرٹری جنرل نے سیدین مقاومت کے تشیع جنازہ اور عالم اسلام میں حریت کے علمبرداروں کی مجاہدانہ زندگی پر روشنی بھی ڈالی اور اجتماعی فاتحہ خوانی بھی کروائی۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ محمد علی جروار بھی موجود تھے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی خانہ فرہنگ کراچی میں منعقدہ تقریب "انا علی العہد" میں خصوصی شرکت

اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی خانہ فرہنگ جمہوری اسلامی ایران کراچی میں منعقدہ تقریب "انا علی العہد" میں خصوصی شرکت۔ اس تقریب میں مہمان خاص حجت الاسلام آیت اللہ دری نجف آبادی اور قونصلیٹ جنرل کراچی محترم حسین نوریان بھی موجود تھے۔ ایس یو سی کے سیکرٹری جنرل کی شرکت پر ڈائریکٹر خانہ فرہنگ ڈاکٹر طالبی نیا و دیگر منتظمین نے انہیں خوش آمدید کہا۔ شیعہ علماء کونسل کے سیکرٹری جنرل نے سیدین مقاومت کے تشیع جنازہ اور عالم اسلام میں حریت کے علمبرداروں کی مجاہدانہ زندگی پر روشنی بھی ڈالی اور اجتماعی فاتحہ خوانی بھی کروائی۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ محمد علی جروار بھی موجود تھے۔.ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی خانہ فرہنگ کراچی میں منعقدہ تقریب کے سیکرٹری جنرل میں خصوصی شرکت انا علی العہد
پڑھیں:
ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی کنونشن میں '' محفل مذاکراہ '' کا انعقاد، بانی اراکین کی شرکت
محفل مذاکراہ میں وائس چیئرمین ایم ڈبلیو ایم علامہ سید احمد اقبال رضوی، مجلس علمائے مکتب اہلیبیت پاکستان کے سربراہ حجتہ الاسلام والمسلمین علامہ سید حسنین عباس گردیزی، مرکزی جنرل سیکرٹری ایم ڈبلیو ایم پاکستان سید ناصر عباس شیرازی، معروف تعلیمی شخصیت و سابق مرکزی صدر امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان سید امتیاز علی رضوی، سابق صوبائی وزیر و اپوزیشن لیڈر گلگت بلتستان میثم کاظم بطور مہمان شریک ہوئے۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی بقیة اللہ کنونشن میں تنظیم کے ماضی، حال اور مستقبل کی صورتحال کے حوالے سے '' محفل مذاکرہ '' کا اہتمام کیا گیا، محفل مذاکراہ کی نظامت مرکزی صدر عزاداری ونگ ملک اقرار حسین علوی نے کی، جبکہ وائس چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ سید احمد اقبال رضوی، مجلس علمائے مکتب اہلیبیت پاکستان کے سربراہ حجتہ الاسلام والمسلمین علامہ سید حسنین عباس گردیزی، مرکزی جنرل سیکرٹری ایم ڈبلیو ایم پاکستان سید ناصر عباس شیرازی، معروف تعلیمی شخصیت و سابق مرکزی صدر امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان سید امتیاز علی رضوی، سابق صوبائی وزیر و اپوزیشن لیڈر گلگت بلتستان میثم کاظم نے بطور مہمان شرکت کی۔ محفل مذاکراہ میں تنظیم کے ماضی، حال اور مستقبل کے حوالے سے شوریٰ عمومی کی جانب سے سوالات کیے گئے جنہیں مقررین نے احسن انداز میں بیان کیا۔